چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, جنوری 16, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول کھیلوں کی دنیا

علیم ڈار سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے

جنوری 2, 2017
میں کھیلوں کی دنیا
0 0
علیم ڈار سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پاکستانی امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے۔
پاکستان کے انٹرنیشنل امپائر علیم ڈار نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، وہ سب سے زیادہ 332 انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ اعزاز کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقا اور سری لنکا کے درمیان شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں امپائرنگ کرتے ہوئے اپنے نام کیا، وہ اب تک 109 ٹیسٹ، 182 ون ڈے اور 41 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کر چکے ہیں۔ اس سے قبل سب سے زیادہ میچز میں امپائرنگ کا ریکارڈ جنوبی افریقہ کے روڈی کرٹزن کے پاس تھا جنہوں نے 331 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیے۔
واضح رہے کہ علیم ڈار 2009 سے 2011 تک مسلسل تین سال آئی سی سی امپائر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں، 2016 میں انہیں آئی سی سی گولڈن بیلز ایوارڈ ملا جب کہ 2011 میں ان کو حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا جا چکا ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

آفریدی ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی میں کردار ادا کرنے کیلیے بے چین

اگلی خبر

گرین کیپس کلین سوئپ سے بچنے کا عزم لئے کل سڈنی کے میدان میں اتریں گے

متعلقہ خبریں

بورڈ کا کردار باپ کا ہے وہ کھلاڑیوں کو بچہ سمجھ کر بات کرے: شاہد آفریدی
کھیلوں کی دنیا

بورڈ کا کردار باپ کا ہے وہ کھلاڑیوں کو بچہ سمجھ کر بات کرے: شاہد آفریدی

جنوری 15, 2021
صوفی ڈیوائن نے ویمن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سنچری کا اعزاز حاصل کرلیا
کھیلوں کی دنیا

صوفی ڈیوائن نے ویمن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سنچری کا اعزاز حاصل کرلیا

جنوری 15, 2021
جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کیلیے 20 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
کھیلوں کی دنیا

جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کیلیے 20 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

جنوری 15, 2021
چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور وسیم خان کے اختلافات شدت اختیار کرگئے
کھیلوں کی دنیا

چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور وسیم خان کے اختلافات شدت اختیار کرگئے

جنوری 14, 2021
دورہ نیوزی لینڈ مشکل تھا اور کووڈ 19 کی وجہ سے مشکلات پیش آئیں: وقار
کھیلوں کی دنیا

دورہ نیوزی لینڈ مشکل تھا اور کووڈ 19 کی وجہ سے مشکلات پیش آئیں: وقار

جنوری 13, 2021
جنوبی افریقا سے سیریز میں ایکشن میں نظر آؤں گا: بابراعظم
کھیلوں کی دنیا

جنوبی افریقا سے سیریز میں ایکشن میں نظر آؤں گا: بابراعظم

جنوری 12, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In