ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ویانا آسٹریا رپورٹ: بلال خالد)علی شرافت کی جانب سے عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم کو عمرے پر جانے سے پہلے ایک پُر تکلف شاندار عشایہ کا اہتمام ویانا کے مقامی ترکی ریسٹورانٹ میں کیا گیا جس میں ویانا کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور الحاج خواجہ محمد نسیم کو عمرے پر جانے سے پہلے مبارک باد کے پیغامات دیے۔اور سب نے خصوصی دعا کے لیے کہا بعد از ملک پاکستان کے حق میں دعا مذہبی سکالر غلام مصطفی بلوچ نے کی..پروگرم کے آخیرمیں علی شرافت نےتمام مہمانوں کا پرُوقار عشایہ کے پروگرام میں شرکت کرنے کا شکریا ادا کیا. کچھ تصویری جہلکیاں