چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, اپریل 15, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

عمران خان کے سو دن کے خواب کا موازانہ 5 سال سے کیا جائے: شہبازشریف

مئی 21, 2018
میں پاکستان
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کاکہنا ہےکہ عمران 100 دن کا جو خواب دکھارہے ہيں اس کا ان کے پانچ سال سے موازنہ کرلیں۔

جنرل اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شہبازشریف نےاقوام متحدہ کی رپورٹ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یو این ڈی پی اقوام متحدہ کے دائرہ کار میں آتاہے، رپورٹ کے مطابق پنجاب کارکردگی میں سب سے آگے ہے۔

انہوں نےکہاکہ عمران 100 دن کا جو خواب دکھارہے ہيں اس کا ان کے پانچ سال سے موازنہ کرلیں، 5 سال میں منفی 6 میگاواٹ دینے والے لوگوں کو 100 دن کا خواب دکھارہے ہيں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہناتھا کہ عمران خان کا 100 دن کا پروگرام ووٹ ملنے پر ہے، ہمارے پاس آئیں ہم سکھائیں گے ٹیچنگ اسپتال کیسے بناتے ہیں،کس طرح کام ہوتا ہے، یہ ہے وہ سبق جو ہم انہیں سکھائیں گے، باقی صوبوں کو دعوت دوں گا کہ آئیں اور اس شاندار ٹیم سے سیکھیں۔

شہبازشریف کاکہنا تھا کہ ہم نے پچھلے 6 سال میں 600 بیڈ کے 6 اسپتال بنے، چلڈرن اسپتال میں 600 بسروں کا اضافہ کیا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ایرانی ایٹمی معاہدے کو بچانے کے لیے یورپ کی کوششیں ناکافی ہیں، جواد ظریف

اگلی خبر

افغانستان: فورسز کی فضائی کارروائی، کمانڈرملا دین محمد سمیت 3 کمانڈر ہلاک

متعلقہ خبریں

رینجرز اور کسٹم کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ مالیت کا سامان ضبط
پاکستان

رینجرز اور کسٹم کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ مالیت کا سامان ضبط

اپریل 14, 2021
کراچی: بیوی کے قاتل شوہر کو سزائے موت کا حکم
پاکستان

کراچی: بیوی کے قاتل شوہر کو سزائے موت کا حکم

اپریل 14, 2021
وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کورونا پابندیوں کا عندیہ دے دیا
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کورونا پابندیوں کا عندیہ دے دیا

اپریل 14, 2021
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

اپریل 14, 2021
حکومت کا تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
پاکستان

حکومت کا تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اپریل 14, 2021
پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم سے استعفے مولانا فضل الرحمان کو بجھوادیے
پاکستان

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم سے استعفے مولانا فضل الرحمان کو بجھوادیے

اپریل 13, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In