چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, مارچ 6, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

عمرہ اور حج کیلئے ویزوں کا اجراء اپریل سے شروع ہوگا

مارچ 14, 2017
میں بین الاقوامی
0 0
عمرہ اور حج کیلئے ویزوں کا اجراء اپریل سے شروع ہوگا
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض : سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب عمرہ اور حج کے لیے ای ویزا اگلے ماہ سے جاری کرے گا۔

سعودی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق حج اور عمرے کے لیے سعودی عرب ای ویزا اگلے مہینے سے شروع کرے گا۔ پاکستانی حج و عمرہ کمپنیاں سعودی کمپنیوں کی منظوری سے ای نمبر جاری کریں گی، جن کی بنیاد پر ویزے سعودی قونصل خانہ جاری کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے حج اور عمرے کے لیے ای ویزا سسٹم لانے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستانی عمرہ کمپنیاں سعودی عمرہ کمپنیوں سے منظوری کے بعد ای نمبر جاری کریں گی، ای نمبرکی بنیاد پر سعودی قونصل خانہ ویزے جاری کرے گا،نیا نظام آئندہ ماہ سے نافذ العمل ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزٹ ویزہ،اقامہ ویزہ اور بزنس ویزہ بھی مرحلہ وار ای سسٹم سے جاری کیا جائے گا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

مخالفین کو بڑا سرپرائز ملے گا،مخالفین منہ تکتےرہ جائینگے

اگلی خبر

باغی جالب کی فائل آج بھی کھلی ہے؟

متعلقہ خبریں

کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کا عہدیدار گرفتار
بین الاقوامی

کیپٹل ہل پر حملے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کا عہدیدار گرفتار

مارچ 6, 2021
اسلام کے بڑھتے اثرو رسوخ سے خائف ممالک مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: اقوام متحدہ
بین الاقوامی

اسلام کے بڑھتے اثرو رسوخ سے خائف ممالک مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: اقوام متحدہ

مارچ 6, 2021
تمام مذاہب کے ماننے والوں کو جہیز جیسی لعنت کا خاتمہ کرنا چاہیے،اسد الدین اویسی
بین الاقوامی

تمام مذاہب کے ماننے والوں کو جہیز جیسی لعنت کا خاتمہ کرنا چاہیے،اسد الدین اویسی

مارچ 6, 2021
سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا
بین الاقوامی

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا

مارچ 6, 2021
83 سالہ سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ کا بالی وڈ گانے پر ڈانس، ویڈیو وائرل
بین الاقوامی

83 سالہ سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ کا بالی وڈ گانے پر ڈانس، ویڈیو وائرل

مارچ 5, 2021
میگھن مارکل کی برطانوی شاہی خاندان پر الزامات کی بارش
بین الاقوامی

میگھن مارکل کی برطانوی شاہی خاندان پر الزامات کی بارش

مارچ 5, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In