(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ویانا آسٹریا رپورٹ: بلال خالد)
منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا (ویانا) کے سنٹر میں غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ بڑی گیارھویں شریف اور عرس پیر سیدنا طاہرعلاءالدین القادری رضی اللہ عنہ کی خصوصی محفل کا انعقاد ہوا.جیس مییں پاکستانی کمیونٹی مرد اور خواتیں بچوں ںے بهرپور شرکت کی. گیارھویں شریف کی محفل کا آغاز نعیم رضا قادری کی تلاوت سے ہوا. قرآن پاک کی تلاوت کرکے محفل میں آنے والے حاضرین وناظرین کو مہکایا اور نقابت کے فرایض نعیم رضا قادری ںےانجام دیئےقصیدہ بردہ شرہف افاک احمد ،عبیر ایوان ،فیضان رضا قادری،.سفیان ںے پڑھا بعد حضور سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح سرائی کا سسلہ شروع ہوا جن کی سعادت یورپ کے معروف نعت خواں غلام مصطفیٰ نعیمی (صدر منہاج نعت کونسل آسٹریا) عبیر ایوان،چودہری عثمان ،علی اکبر،نعیم رضا قادری شامل تھے
پور نور خطاب زوبیر اعوان نے غو ث اعظم ؒ کی حالات زندگی پر کیا.گیارویں شریف کی مناسبت سے خصوصی خطاب پروفیسرعلامہ مدثر اعوان ںے کیا.انہوں نےسیرت سیدنا غوث الاعظم پر روشنی ڈالی اور کہا بیشک اللہ تعالی ہر شہ پر قادر ھیں اسکا کوئ شریک نہیں ۔ بزرگان دین کا ایک اپنا مقام اور احترام ھے اگر آج ھم مسلمان ھیں تو انہیں بزرگوں کی راہنمائ سے ھیں کیونکہ کچھ بھی سیکھنے کے لیے استاد کا ھونا ضروری ھے محفل کے اختتام پر حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں صلوۃ و السلام کا حدیہ اور لنگر غو ثیہ پیش کیا گیا. پروگرم کے آخیرمیں منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے صدر عمران علی مغل کی جانب سے تمام مہمانوں کا پرُوقار غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ بڑی گیارھویں شریف اور عرس پیر سیدنا طاہرعلاءالدین القادری رضی اللہ عنہکی خصوصی محفل. میں شرکت کرنے کا شکریا ادا کیا
[Best_Wordpress_Gallery id=”3″ gal_title=”news-16jan-2″]