چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, جنوری 16, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول اللہ کے دوست

فقیر لاہور حضرت سخی مادھو لال شاہ حسینؒ۔۔۔ تحریر۔۔۔احمد بن شہزاد

ستمبر 21, 2020
میں اللہ کے دوست, سفیران وطن کی خبریں, ہالینڈ کی خبریں
0 0
فقیر لاہور حضرت سخی مادھو لال شاہ حسینؒ۔۔۔ تحریر۔۔۔احمد بن شہزاد
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

سربازار می رقصم

فقیر لاہور حضرت سخی مادھو لال شاہ حسینؒ

تحریر۔۔۔احمد بن شہزاد(قسط نمبر1)

ممتاز مجذوب سالک، روحانی بزرگ اور پنجابی زبان کے عظیم صوفی شاعر حضرت سخی شاہ حسین 1539ء(945ھ) میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ اس وقت برصغیر پر مغل بادشاہ اکبر کی حکومت تھی۔ شاہ حسین کے والد حلقہ بگوش اسلام ہوئے اور نام شیخ عثمان رکھا۔ شاہ حسین ابتداء میں جنیوٹ کے قادری صوفی شیخ بہلول کے حلقے میں شامل ہوئے اور زندگی کے او لین  چھتیس بر سی زہد و عبادت میں گزارے، ایک روز قرآن پڑھتے ہوئے اس آیت پر پہنچے کہ دنیا ایک کھیل کود کے سوا کچھ نہیں“ اس آیت کا شاہ حسین پر ایسا اثر ہوا کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر لال کپڑے پہن کر زندگی کے بقیہ ستائیس برس  جذب وسکر کی حالت میں گزارے۔ اسی بناپر لال حسین کے نام سے مشہور ہو گئے۔

 عشق حقیقی میں ڈوب کر شاہ حسین کی زبان سے جو کافیاں اور کلام نکلا تقریبا ساڑھے چار سو سال بعد بھی دنیا میں گونج رہا ہے، برس ہا برس تک خدا کی وحدانیت کا پیغام گھر گھر پہنچانے کے بعد یہ درویش 1599ء بمطابق 1008 میں اللہ کو پیارے ہو گئے۔ حضرت شاہ حسینؒ کا مزار لاہور کے شالیمار باغ کے قریب باغبانپورہ میں واقع ہے، ہر سال کی طرح اس سال بھی مارچ کے آخری اتوار کو میلہ چراغاں کے موقع پر ان کا

143واں عرس منایا جائے گا۔

بھارت کے صوبہ ہماچل پردیش کے ضلع کانگڑہ میں کلو کے مقام سے نکلنے والا دریائے راوی ریاست چمبہ میں سے گزرتا ہوا مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوتا ہے اور اپنے منبغ سے صرف 450 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے اپنے آپ کو دریائے چناب کےسپرد کر دیتا ہے۔ دریائے راوی لمبائی کے لحاظ سے مختصر سہی  لیکن اپنی گزر گاہ تبدیل کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ 16ویں صدی عیسوی میں یہ دریا موجود شاہی قلعے سے تھوڑی دور رہتا تھا۔

فیروز شاہ تغلق کے عہد میں ایک راجپوت سردار کلجس رائے نے اسلام قبول کیا تھا۔ انہی کی پشت میں سے ایک سپوت شیخ ثان بافندی لاہور کے ٹیکسالی  گیٹ اور موجودہ بادشاہی مسجد کے در میان محلہ تل بھاگہ (جسے محلہ ٹلہ  اور تل  بگھ  بھی کہا جاتا تھا) میں رہائش پذیر تھے۔ محلہ تل بھاگہ کا نام وقت کے ساتھ ساتھ لوگوں کے ذہن سے محو ہوچکا ہے جس زمانے کا ہم تذکرہ کررہے ہیں اس وقت بادشاہی مسجد کا بھی نام و نشان بھی نہ تھا کیونکہ بادشاہی مسجد 1673ء میں تعمیر ہوئی تھی۔ شیخ عثمان بافندی کا مکان بادشاہی مسجد کی موجودہ مغربی دیوار کے قریب تھا، اس مکان میں 945ھ (1538ء) میں ان کو اللہ نے ایک بیٹے سے نوازا جس کا نام حسین رکھا گیا، جو تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ کیلئے شاہ حسین کے نام سے امر ہو گئے۔

دس برس کا ایک لڑکا بڑے انہماک سے دریاۓ راوی کی لہروں کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ یہ لڑکا لاہور کے محلہ "تل بھاگہ ‘‘ میں کپڑا بننےوالے ایک شخص شیخ۔۔۔جاری ہے

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ضدی خواتین ناکام ہیں۔

اگلی خبر

مدینہ کی ایمان افروز یادیں۔۔۔شاعر۔۔۔عشرت گودھری

متعلقہ خبریں

وہ نقشے بنانے لگے
سفیران وطن کی خبریں

وہ نقشے بنانے لگے

جنوری 16, 2021
جدید مسائل کا اسلامی حل
سفیران وطن کی خبریں

جدید مسائل کا اسلامی حل

جنوری 16, 2021
آدمی عورت سے محبت کرتا ہےجبکہ عورت۔۔۔۔۔
سفیران وطن کی خبریں

آدمی عورت سے محبت کرتا ہےجبکہ عورت۔۔۔۔۔

جنوری 16, 2021
جب لاشعور سے شعور میں خیال۔۔
سفیران وطن کی خبریں

جب لاشعور سے شعور میں خیال۔۔

جنوری 16, 2021
Massentest rund 430.000 Niederöster haben sich im Voraus angemeldet.
آسٹریا کی خبریں

Massentest rund 430.000 Niederöster haben sich im Voraus angemeldet.

جنوری 16, 2021
Bürgermeister Michael Ludwig (SPÖ) erwartet keine "Lockerung des Coronavirus”, sondern eine Verschärfung.
آسٹریا کی خبریں

Bürgermeister Michael Ludwig (SPÖ) erwartet keine "Lockerung des Coronavirus”, sondern eine Verschärfung.

جنوری 16, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In