چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, فروری 28, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

فلپائن میں مسلح افراد کا جیل پر حملہ، 158 قیدی چھڑا لے گئے

جنوری 5, 2017
میں بین الاقوامی
0 0
فلپائن میں مسلح افراد کا جیل پر حملہ، 158 قیدی چھڑا لے گئے
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

کیدا پاوان: فلپائن میں 100 کے قریب مسلح افراد نے جیل پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں تقریبا 158 قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔
فلپائن کے صوبے کوٹا باٹو کے شہر کیدا پاوان میں واقع شمالی کوٹا باٹو جیل پر مسلح افراد نے بدھ کو علی الصباح حملہ کیا۔پولیس حکام کے مطابق حملہ آوروں سے نمٹنے کے لیے پولیس اور فوج کی اضافی نفری بھی طلب کی گئی اور فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جوابی کارروائی میں 6 قیدی ہلاک ہوگئے جن میں سے 5وہ قیدی تھے جو فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے جبکہ باغیوں کی فائرنگ سے ایک گارڈ بھی ہلاک ہوگیا۔
کیدا پاوان کے پولیس چیف سپرنٹنڈنٹ لیو اجیرو نے بتایا کہ بھاری ہتھیاروں سے لیس حملہ آوروں کا تعلق کالعدم بینگ سامورو اسلامک فریڈم فائٹرز اور مورو اسلامک لبریشن فرنٹ سے منحرف ہونے والے دھڑے سے ہوسکتا ہے، فرار ہونے والے قیدی قریبی جنگلوں میں چھپ گئے ہیں جن کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ اسے فلپائن کی تاریخ میں جیل توڑنے کا سب سے بڑا واقعہ قرار دیا جارہا ہے، اس جیل میں تقریبا 1500 قیدی موجود ہیں جن میں کالعدم تنظیم بینگ سامورو کے کارکن بھی شامل ہیں اور ان پر بم دھماکوں اور قتل کے الزامات ہیں۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منارہے ہیں

اگلی خبر

چین سے برطانیہ تک مال بردار ٹرین سروس کا آغاز

متعلقہ خبریں

سعودی عرب نے جمال خاشقجی قتل کیس پر امریکی رپورٹ مسترد کردی
بین الاقوامی

سعودی عرب نے جمال خاشقجی قتل کیس پر امریکی رپورٹ مسترد کردی

فروری 27, 2021
ایران کی آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں سے معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی
بین الاقوامی

ایران کی آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں سے معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

فروری 27, 2021
بھارتی عدالت نےکشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی
بین الاقوامی

بھارتی عدالت نےکشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی

فروری 26, 2021
امریکا کا پاک بھارت تعلقات میں پیشرفت کا خیر مقدم
بین الاقوامی

امریکا کا پاک بھارت تعلقات میں پیشرفت کا خیر مقدم

فروری 26, 2021
پاک بھارت مشترکہ اعلامیہ دوسروں کیلیے مثال ہے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
بین الاقوامی

پاک بھارت مشترکہ اعلامیہ دوسروں کیلیے مثال ہے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

فروری 26, 2021
سعودی فرماں روا شاہ سلمان کا امریکی صدر جو بائیڈن کو فون
بین الاقوامی

سعودی فرماں روا شاہ سلمان کا امریکی صدر جو بائیڈن کو فون

فروری 26, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In