ڈیلی روشنی) قبلہ علائو الدین صدیقیؒ کی روح کو اثصال ثواب کرنے کے لئے دی ہیگ کے رہاشی اور معروف سماجی رہنما راجہ جاوید اقبال کی جانب سےبروز جمعرات۹فروری ۲۰۱۷کوپاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ میں ایک تقریب کاانقعادکیا جارہاہے
مذکورہ تقریب نماز مغرب تا نماز عشار رہے گی۔ اس بابرکت محفل میں ڈاکٹر محمد حسن چشتی سیالوی قبلہ پیر صاحبؒ کی دینی اور علمی خدمات پر روشنی ڈال کر خیراج عقیدی پیش کریں گے۔
یاد رہے راجہ جاوید اقبال قبلہ پیر صاحبؒ کے سلسلہ سے وابستہ ہیں۔