چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, مارچ 7, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول سفیران وطن کی خبریں

قومی زبان اُردو کے نفاذ کے لیے انفرادی طور پر کرنے کے کام

جنوری 21, 2021
میں سفیران وطن کی خبریں, ہالینڈ کی خبریں
0 0
قومی زبان اُردو کے نفاذ کے  لیے انفرادی طور پر کرنے کے کام
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

قومی زبان اُردو کے نفاذ کے  لیے

انفرادی طور پر کرنے کے کام

انتخاب۔۔۔احمد نواز فردوسی(ہالینڈ)

2۔ سماجی ابلاغ سمیت ہر مقام اور موقع پر قومی زبان استعمال کریں۔ انگریزی میں ملنے والے پیغامات پر اپنا ردعمل دیں تاکہ آئندہ آپ کو انگریزی میں پیغامات نہ بھیجے جائیں۔

3۔ اپنے تعارف نامے اردو میں شائع کریں۔

4۔ گھروں کی تختیاں نام، مکان نمبر اردو میں لکھوائیں۔

5۔ اپنی تقریبات کے دعوت نامے اردو میں جاری کریں

6۔ اپنے دستخط سرکاری، و نجی دستاویزات بینک اکاونٹ، شناختی کارڈ، پاسپورٹ سمیت ہر جگہ اردو میں۔ کیجیے۔

7۔ رومن اردو قومی زبان کے رسم الخط کو بگاڑنے کی ایک مذموم اور منظم سازش ہے۔ اس کا ہر مقام اور موقع پرتدارک کرنے کے لیے اس کی مذمت کریں تاکہ اس کا استعمال بتدریج ختم کیا جاسکے

8۔ اپنے حلقہ تعارف میں سب کو نفاذ اردو کی جدوجہد میں شمولیت کی ترغیب دیں

9۔ غیر ملکی زبان کے ناجائز تسلط کی تباہ کاریوں سے ہرفرد کو آگاہ کرنے کی کوشش جاری رکھیں۔

10۔ موبائل فون اور کمپیوٹر میں اردو استعمال کرنے کی رہنمائی کرتے رہیں۔

11۔ حکومت بالخصوص نوکر شاہی کی انگریزی کی پشت پناہی کی دستور شکن منظم سازش کی ہرسطح پر مذمت کریں۔

ہم بذاتِ خود نفاذ اردو کیلئے یہ سب تو کرسکتے ہیں تو آ ج سے ہی شروع کیجئے۔

نفاذ اردو کی ملک گیر تحریک سے منسلک ہوجائیے  اور اس پیغام کو آگے پہنچاٸیے۔

تحریک نفاذ اردو پاکستان

www.tnupak.com

Facebook.com/tnupak

🇵🇰 03495059760

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر56)

اگلی خبر

بارگاہ رسالت مآبﷺ۔۔۔شاعر۔۔۔محمد حفیظ نقشبندی مجددی

متعلقہ خبریں

آج کی اچھی بات
ہالینڈ کی خبریں

آج کی اچھی بات

مارچ 6, 2021
نیدرلینڈ، کرونا  پھیلاؤ  میں تیزی سے اضافہ
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ، کرونا پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ

مارچ 6, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر93)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر93)

مارچ 6, 2021
جدید مسائل کا اسلامی حل
سفیران وطن کی خبریں

جدید مسائل کا اسلامی حل

مارچ 6, 2021
مقتدر حلقے ملک میں جاری سیاسی دنگل سے مبر اولا تعلق
سفیران وطن کی خبریں

مقتدر حلقے ملک میں جاری سیاسی دنگل سے مبر اولا تعلق

مارچ 6, 2021
حمد باری تعالیٰ۔۔۔کلام۔۔۔اصغر ندیم نظامی
سفیران وطن کی خبریں

حمد باری تعالیٰ۔۔۔کلام۔۔۔اصغر ندیم نظامی

مارچ 6, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In