چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, اپریل 15, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

لاہور دھماکا: دہشت گرد کا سہولت کار گرفتار، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

فروری 15, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
لاہور دھماکا: دہشت گرد کا سہولت کار گرفتار، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پنجاب اسمبلی کے باہر  ہونے والے بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے بعد ایک سہولت کار کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ سانحے کی تفتیش کے لیے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گرد اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جنوبی پنجاب کے راستے دھماکے سے ایک روز قبل لاہور داخل ہوا، ہشت گرد کے ایک سہولت کار کو گرفتار کرلیا گیا جس کی نشادہی پر دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے کے حوالے سے ایک جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی، جس میں آئی ایس آئی ، آئی بی، سی ٹی ڈی اور انوسٹی گیشن پولیس کے افسران کو شامل کیا گیا ہے۔ تحقیقاتی ٹیم نے آج سے ہی اپنا کام شروع کردیا جبکہ زخمیوں اور عینی شاہدین کے بیان قلم بند کئے ہیں جبکہ لاہور سیف سٹی کیمروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بھی دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے کوشش کی جارہی ہیں۔لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 57 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ پولیس نے ایک نمبر 080011111 جاری کیا ہے اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سانحہ چیئرنگ کراس کے خودکش حملہ آور یا ان کے سہولت کاروں کے حوالے سے اطلاع دیں، اطلاع دینے والوں کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اگلی خبر

متعلقہ خبریں

رینجرز اور کسٹم کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ مالیت کا سامان ضبط
پاکستان

رینجرز اور کسٹم کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ مالیت کا سامان ضبط

اپریل 14, 2021
کراچی: بیوی کے قاتل شوہر کو سزائے موت کا حکم
پاکستان

کراچی: بیوی کے قاتل شوہر کو سزائے موت کا حکم

اپریل 14, 2021
وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کورونا پابندیوں کا عندیہ دے دیا
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کورونا پابندیوں کا عندیہ دے دیا

اپریل 14, 2021
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

اپریل 14, 2021
حکومت کا تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
پاکستان

حکومت کا تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اپریل 14, 2021
پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم سے استعفے مولانا فضل الرحمان کو بجھوادیے
پاکستان

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم سے استعفے مولانا فضل الرحمان کو بجھوادیے

اپریل 13, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In