چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
پیر, اپریل 19, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

لیہ؛جماعت الاحرار کے 5 دہشت گرد مار دیے گئے،3 فرار

فروری 19, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
لیہ؛جماعت الاحرار کے 5 دہشت گرد مار دیے گئے،3 فرار
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ لیہ سے کالعدم جماعت الاحرار کے 5 دہشت گرد مقابلے کے بعد مار دیئے گئےجبکہ3 تین دہشت گردفرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بارود اور حساس مقامات کے نقشے برآمد کیے گئے۔ دہشت گرد ملتان میں واردات کرنا چاہتے تھے۔

سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ لیہ کی تحصیل چوبڑا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی جس کے بعد اسنیپ چیکنگ سخت کردی گئی تھی، ایک گاڑی کو ناکے پر رکنے کا اشارہ کیا گیا تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی۔

جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے اور3 دہشت گرد فرار ہو گئےجن کی تلاش کےلیےسرچ آپریشن جاری ہے ۔ہلاک ہونے والے پانچ دہشتگرد وں کا تعلق کالعدم جماعت الاحرارسے ہے ۔اُن کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ ، بارود اور حساس نقشے برآمد ہوئے ہیں۔

سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ دہشتگرد ملتان میں کسی مذہبی مقام کو تخریب کاری کا نشانہ بنانا چاہتے تھے۔

دوسری جانب ملتان میں پولیس اورحساس اداروں نے 10 اہم علاقوں میں سرچ آپریشن کیاجس میں 7 افراد کو حراست میں لیا گیا۔

پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کےدوران600 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی۔

ملتان میں سیکورٹی ہائی الرٹ ہے ۔ داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی سخت ہے جبکہ گزشتہ روزشہر کی تین اہم درگاہیں حضرت بہاو الدین زکریا ملتانی ، حضرت شاہ شمس تبریز اور حضرت شاہ رکن الدین عالم کی درگاہ کا پارکنگ ائیریا درگاہوں سے 30 گز دور بنا دی گئی ہے ۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ذیابیطس سے بچاؤ کا آسان طریقہ

اگلی خبر

پاکستان سپرلیگ: کراچی کنگز، پشاورزلمی میں جوڑ پڑگیا

متعلقہ خبریں

جاتی عمرہ میں کوئی گھر گرانے کا پروگرام نہیں: فواد چوہدری
پاکستان

جاتی عمرہ میں کوئی گھر گرانے کا پروگرام نہیں: فواد چوہدری

اپریل 17, 2021
شوکت ترین اور شبلی فراز نے وفاقی وزیرکے عہدے کا حلف اٹھالیا
پاکستان

شوکت ترین اور شبلی فراز نے وفاقی وزیرکے عہدے کا حلف اٹھالیا

اپریل 17, 2021
تحریک لبیک کے چندہ اکٹھا کرنے پر بھی پابندی عائد
پاکستان

تحریک لبیک کے چندہ اکٹھا کرنے پر بھی پابندی عائد

اپریل 17, 2021
فواد چوہدری کا رانا ثنااللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان
پاکستان

فواد چوہدری کا رانا ثنااللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

اپریل 17, 2021
تحریک لبیک نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا تو اس کے خلاف کارروائی کی: وزیراعظم
پاکستان

تحریک لبیک نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا تو اس کے خلاف کارروائی کی: وزیراعظم

اپریل 17, 2021
پاکستان، کورونا کی تیسری لہر سے ہیلتھ کیئر ورکرز بھی متاثر
پاکستان

پاکستان، کورونا کی تیسری لہر سے ہیلتھ کیئر ورکرز بھی متاثر

اپریل 16, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In