چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
پیر, جنوری 25, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول آسٹریا کی خبریں

مارچ یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان سفارت خانہ ویانا آسٹریا میں شاندار اور پرُوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۲۳

مارچ 25, 2017
میں آسٹریا کی خبریں
0 0
مارچ یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان سفارت خانہ ویانا آسٹریا میں شاندار اور پرُوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۲۳
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیلی روشنی انٹر نیشنل ویانا آسٹریا رپورٹ : بلال خالد )۲۳مارچ یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان سفارت خانہ ویانا آسٹریا میں سفیر پاکستان محترمہ مس عائشہ ریاض کی زیر قیادت میں بروز جمیرات 23 مارچ صبع نو (9:00) بجے ایک شاندار اور پرُوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں سفارت خانہ ویانا کے ہیڈآف چانسری جناب التمش وزیر خان ،فسٹ سیکرٹری جواد علی ، سہیل افضل کمیونٹی کونسلر ،سیکنڈ سیکرٹری احشام احمد اور سفارت خانہ پاکستان کے سٹاف سمیت پاکستانی کمیونٹی کی مختلف تنظیموں کے نمائندگان نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ سفیر پاکستان محترمہ مس عائشہ ریاض تقریب میں تشریف لائیں تو اُن کا شاندار استقبال کیا گیا اور تقریب کا آغاز ہر سال کی طرح سفارت خانہ پاکستان کے سٹاف آصف محمود کی تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ۔اسٹیج سیکرٹری کے فرائض ہیڈآف چانسری جناب التمش وزیر خان نے ادا کرتے ہوئے پاکستانی کمیونٹی کو یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کرنے پر سب کا شکریہ ادا کیا اور 23 مارچ یوم پاکستان کی مبارکباد دی۔ جواد علی فسٹ سیکرٹری نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر جناب ممنون حسین اور احشام احمد (سیکنڈ سیکرٹری) نے وزیراعظم پاکستان جناب میاں نوازشریف کا قوم کے نا م پیغامات پڑھ کر سنائے گۓ اور پاکستانی کمیونٹی نے جوش و خروش سے تالیاں بجا کر صدر اور وزیراعظم کے پیغامات کا اظہار کیا ۔صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات کے بعد سفیر پاکستان محترمہ عائشہ ریاض نے قومی ترانہ کیخوبصورت سُریلی دھنوں کے ساتھ تمام حاضرین نے مل کر قومی ترانہ پڑھا اور سبز ہلالی پرچم کو ہوا میں بلند کر کے پرچم کشائی کی رسم ادا کی اور قومی ترانہ کے احتتام پر حاضرین نے بڑی گرمجوشی سے تالیاں بجا کر قومی پرچم کو اخراج تحسین پیش کیا ۔سفیر پاکستان محترمہ عائشہ ریاض نے پاکستانی کمیونٹی کا یو م پاکستان کی تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا اور یوم پاکستان کی مبارک باد دی اور پاکستانی کمیونٹی میں گھل مل گئیں،آج یوم پاکستان کے موقع پر پہلی مرتبہ سفیر پاکستان محترمہ عائشہ ریاض نے سب مہمانوں کے ساتھ گروپ تصویر بنوا ئی جو کے یادگار تھی ۔آخر میں سفارت خانہ ویانا ہیڈآف چانسری جناب التمش وزیر خان نے پاکستانی کمیونٹی کو سفارتخانہ کی جانب سے ریفریشمنٹ کی دعوت دی ۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﺧﻮﺩ ﻟﮕﺎ ﺩﮮﮔﺎ

اگلی خبر

سفیرِ پاکستان کو جاویدعظیمی کی مبارکباد

متعلقہ خبریں

Bruno Kreisky ist eine wesentliche Inspiration für meine tägliche Arbeit als Bürgermeister von Wien.
آسٹریا کی خبریں

Bruno Kreisky ist eine wesentliche Inspiration für meine tägliche Arbeit als Bürgermeister von Wien.

جنوری 23, 2021
Montag, 25. Januar Eine FFP2-Maske ist obligatorisch für Einkäufe und öffentliche Verkehrsmittel:
آسٹریا کی خبریں

Montag, 25. Januar Eine FFP2-Maske ist obligatorisch für Einkäufe und öffentliche Verkehrsmittel:

جنوری 23, 2021
SPÖ-Chefin Pamela Rendi-Wagner forderte das Gesundheitsministerium auf, unverzüglich Maßnahmen zu ergreifen:
آسٹریا کی خبریں

SPÖ-Chefin Pamela Rendi-Wagner forderte das Gesundheitsministerium auf, unverzüglich Maßnahmen zu ergreifen:

جنوری 23, 2021
Österreich hat endlich zu einem Ergebnis geführt “, betonte Michaela Langer-Weninger:
آسٹریا کی خبریں

Österreich hat endlich zu einem Ergebnis geführt “, betonte Michaela Langer-Weninger:

جنوری 23, 2021
SPÖ-Chefin Dr. Pamela Rendi-Wagner sagte: Mehr als eine halbe Million Menschen sind derzeit arbeitslos:
آسٹریا کی خبریں

SPÖ-Chefin Dr. Pamela Rendi-Wagner sagte: Mehr als eine halbe Million Menschen sind derzeit arbeitslos:

جنوری 23, 2021
Wien hat jetzt ein Deeskalationspaket zusammengestellt.
آسٹریا کی خبریں

Wien hat jetzt ein Deeskalationspaket zusammengestellt.

جنوری 22, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In