چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, فروری 28, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول آسٹریا کی خبریں

ماہانہ پرُوقار ذکرِ محفل و گیارویں شریف کا انعقاد اعوان آشیانہ ہاؤس میں منعقد ہوئی

اپریل 15, 2017
میں آسٹریا کی خبریں
0 0
ماہانہ پرُوقار ذکرِ محفل و گیارویں شریف کا انعقاد اعوان آشیانہ ہاؤس میں منعقد ہوئی
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیلی روشنی انٹر نیشنل ویانا آسٹریا رپورٹ : بلال خالد )پروگرام کا آغاز حفیظ اللہ قادری کی تلاوت سے ہوا۔ انہوں نے قرآن پاک کی تلاوت کرکے محفل میں آنے والے حاضرین کو مہکایا اور نقابت کے فرائض انجام دیئے۔۔تلاوت کلام پاک کے بعد حضور سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح سرائی کا سسلہ شروع ہوا جن کی سعادت حفیظ اللہ قادری.محمد آفتاب سیفی عظیمی ،عبیر اعوان،زوبیر اعوان ،حبیب اللہ ،محمد سفیان شامل تھےگیارویں شریف کی مناسبت سے حفیظ اللہ قادری نے خصوصی خطاب کیا،انھوں نے غو ث اعظم ؒ کی حالات اور سیرت سیدنا غوث الاعظم پر روشنی ڈالی انہوں نے کہا بیشک اللہ تعالی ہر شہ پر قادر ھیں اسکا کوئ شریک نہیں ۔ بزرگان دین کا ایک اپنا مقام اور احترام ھے اگر آج ھم مسلمان ھیں تو انہیں بزرگوں کی راہنمائ سے ھیں کیونکہ کچھ بھی سیکھنے کے لیے استاد کا ھونا ضروری ھےمحفل کے اختتام پر حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں صلوۃ و السلام کا حدیہ سب نےمل کر پیش کیا.پروگرم کے آخیرمیں لنگر غو ثیہ پیش کیا گیا. حاجی ملک امین اعوان نےتمام مہمانوں کا پرُوقار زکرِ محفل و گیارویں شریف میں شرکت کرنے کا شکریا ادا کیا

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

صدائے عظیمی

اگلی خبر

متعلقہ خبریں

Das Motto von Bürgermeister Michael Ludwig (SPÖ) lautet für mögliche Eröffnungen:
آسٹریا کی خبریں

Das Motto von Bürgermeister Michael Ludwig (SPÖ) lautet für mögliche Eröffnungen:

فروری 27, 2021
Landeshauptmanns Hans Peter Doskozil (SPÖ) sprach online über die aktuelle Situation:
آسٹریا کی خبریں

Landeshauptmanns Hans Peter Doskozil (SPÖ) sprach online über die aktuelle Situation:

فروری 27, 2021
Kontrolliert die Grenzen Österreichs und der Tschechischen Republik:
آسٹریا کی خبریں

Kontrolliert die Grenzen Österreichs und der Tschechischen Republik:

فروری 26, 2021
Ein 29-jähriges Mitglied einer Gruppe von Skitouristen fiel in eine Gletscherspalte:
آسٹریا کی خبریں

Ein 29-jähriges Mitglied einer Gruppe von Skitouristen fiel in eine Gletscherspalte:

فروری 26, 2021
Der Leiter der Abteilung Justizministerium, Pilnacek, vorläufig suspendiert:
آسٹریا کی خبریں

Der Leiter der Abteilung Justizministerium, Pilnacek, vorläufig suspendiert:

فروری 26, 2021
Oberösterreich Erste Fälle der südafrikanischen Mutation bestätigt:
آسٹریا کی خبریں

Oberösterreich Erste Fälle der südafrikanischen Mutation bestätigt:

فروری 26, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In