چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, اپریل 15, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول کھیلوں کی دنیا

متنازع انٹرویو: پی سی بی نے حفیظ کی وضاحت کے بعد معاملہ ختم کردیا

جون 5, 2018
میں کھیلوں کی دنیا
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پی سی بی نے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کے متنازع انٹرویو پر کرکٹر کی وضاحت کے بعد معاملہ ختم کردیا۔

قومی کرکٹر محمد حفیظ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا تھا جس میں انہوں نے مشکوک بولنگ ایکشن سے متعلق آئی سی سی کے قوانین پر بات کی تھی جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں شوکاز نوٹس بھی جاری کیا تھا جب کہ اس حوالے سے انہیں طلب بھی کیا گیا تھا۔

جیونیوز کے مطابق محمد حفیظ متنازع انٹرویو کےمعاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہارون رشید، سلمان نصیر اور امجد بھٹی پر مشتمل 3 رکنی کمیٹی کے روبرو پیش ہوئے۔

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی سی بی نےحفیظ کی وضاحت قبول کرکےمعاملہ ختم کردیا۔

میرا مقصد آئی سی سی پر تنقید کرنا نہیں تھا: محمد حفیظ

دوسری جانب سابق کپتان محمد حفیظ نے کمیٹی میں پیشی کے موقع پر کہا کہ میرا مقصد آئی سی سی پر تنقید کرنا نہیں تھا، میں نے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کو بہتر بنانے کیلئے تجاویز دی تھیں۔

انہوں نے کہاکہ کرکٹ فینز کے قانون سے متعلق شکوک و شبہات دور کرنے کے لیے تجاویز دی تھیں، بدقسمتی سے میرا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

نائیجیریا کی مسجد میں افطار کے دوران 3 خودکش حملے،10 افراد جاں بحق

اگلی خبر

رنگ و روشنی سے علاج (باب سوئم )

متعلقہ خبریں

رضوان نے روزہ رکھ کر میچ کھیلا، کریڈٹ اسے جاتا ہے: بابراعظم
کھیلوں کی دنیا

رضوان نے روزہ رکھ کر میچ کھیلا، کریڈٹ اسے جاتا ہے: بابراعظم

اپریل 15, 2021
بابر اور رضوان کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نےتیسرے ٹی 20 میں پروٹیزکو شکست دیدی
کھیلوں کی دنیا

بابر اور رضوان کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نےتیسرے ٹی 20 میں پروٹیزکو شکست دیدی

اپریل 15, 2021
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ کی رینکنگ میں ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی۔
کھیلوں کی دنیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ کی رینکنگ میں ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی۔

اپریل 14, 2021
شاہنواز دھانی جوفرا آرچر کی طرح تگڑا بولر بننے کے خواہشمند
کھیلوں کی دنیا

شاہنواز دھانی جوفرا آرچر کی طرح تگڑا بولر بننے کے خواہشمند

اپریل 13, 2021
شاہنواز دھانی جوفرا آرچر کی طرح تگڑا بولر بننے کے خواہشمند
کھیلوں کی دنیا

شاہنواز دھانی جوفرا آرچر کی طرح تگڑا بولر بننے کے خواہشمند

اپریل 12, 2021
پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کا شیڈول تیار
کھیلوں کی دنیا

پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کا شیڈول تیار

اپریل 11, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In