چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, مارچ 6, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید سینیٹ الیکشن کیلیے نااہل قرار

فروری 23, 2021
میں پاکستان
0 0
مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید سینیٹ الیکشن کیلیے نااہل قرار
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کو  سینیٹ الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ الیکشن کے لیے ریٹرننگ افسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف پرویز رشید کی اپیل پر سماعت کی۔

الیکشن ٹریبونل کے سنگل رکنی بینچ جسٹس شاہد وحید نے پرویز رشید کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا اور ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو برقرار رکھا۔

الیکشن ٹریبونل نے پرویز رشید کی اپیل مسترد کرتے ہوئے انہیں سینیٹ الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔

ٹریبونل کے فیصلے کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ کاغذات رکوانے ہوں تو کہتے ہیں پرویز رشید سے پیسے لینے ہیں اور پرویز رشید پیسے دینے آئے تو کہیں پیسے نہیں لینے، پنجاب ہاؤس کی انتظامیہ انصاف والوں کی انتظامیہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کے خلاف میں سپریم کورٹ میں گیا ہوا ہوں اور جب تک سپریم کورٹ فیصلہ نہیں کرتی وہ پیسے میری ذمہ داری نہیں بنتی۔

واضح رہے کہ پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے وکیل نے اعتراض کیا تھا اور ریٹرننگ افسر نے پنجاب ہاؤس انتظامیہ کا نادہندہ ہونے کی بنا پر ان کے کاغذات مسترد کیے تھے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

برطانوی فرم براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے

اگلی خبر

نظر کے چشمے اور کرونا وائرس کا کیا تعلق ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف

متعلقہ خبریں

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز بڑھنے لگے
پاکستان

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز بڑھنے لگے

مارچ 5, 2021
’وزیراعظم کے بیان پر دکھ ہوا، ہر شخص اور جماعت میں شکست تسلیم کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے‘
پاکستان

’وزیراعظم کے بیان پر دکھ ہوا، ہر شخص اور جماعت میں شکست تسلیم کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے‘

مارچ 5, 2021
گوجرانوالہ: بچے کو اغوا کرکے 20 لاکھ تاوان مانگنے والے ملزمان گرفتار
پاکستان

گوجرانوالہ: بچے کو اغوا کرکے 20 لاکھ تاوان مانگنے والے ملزمان گرفتار

مارچ 5, 2021
اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: مزید 6 وکلا کی ضمانتیں منظور، ایک کی مسترد
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: مزید 6 وکلا کی ضمانتیں منظور، ایک کی مسترد

مارچ 5, 2021
صدر کہہ چکے ہیں کہ وزیراعظم عوام کا اعتماد کھو چکے: مریم نواز
پاکستان

صدر کہہ چکے ہیں کہ وزیراعظم عوام کا اعتماد کھو چکے: مریم نواز

مارچ 5, 2021
اعتماد کا ووٹ: صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو طلب کر لیا
پاکستان

اعتماد کا ووٹ: صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو طلب کر لیا

مارچ 4, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In