چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
پیر, جنوری 18, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول صحت

موبائل فونز کے نئے ماڈلز نے لوگوں کو نئی نفسیاتی بیماری میں مبتلا کردیا

دسمبر 31, 2016
میں صحت
0 0
موبائل فونز کے نئے ماڈلز نے لوگوں کو نئی نفسیاتی بیماری میں مبتلا کردیا
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن: کیا آپ نے نوٹ کیا کہ کبھی کوئی اچھا فون یا نیا ماڈل آتا ہے تو آپ اپنے پرانے فون سے شعوری طور پر بے احتیاطی برتتے ہیں یا اسے حادثاتی طور پر توڑنے کی کوشش کرتے ہیں اگر ایسا ہے تو آپ نئے عہد کی ایک الجھن ’’اپ گریڈنگ افیکٹ‘‘ کے شکار ہیں۔
سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جیسے ہی بازار میں کوئی نیا فون یا نیا ماڈل آتا ہے تو ہم پرانے فون سےسوتیلے پن کا سلوک کرتے ہوئے اسے بے دردی سے استعمال کرنے لگتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ ہماری ایک کیفیت ہے جس میں ہم کوئی معقول وجہ کے بغیر اپنے فون کا مہنگا اپ گریڈ چاہتے ہیں۔
کولمبیا بزنس اسکول کی خاتون پروفیسر کا کہنا ہےکہ ہم کسی جائز وجہ کے بغیر مسلسل اپنا فون اپ گریڈ کرنا چاہتے ہیں لیکن فون کو خراب کرنا، توڑنا اور نقصان پہنچانا اس عمل کا بہانہ بن جاتا ہے جو خود کو تسلی دینےکےلیے اچھا ہوتا ہے۔
اس کے لیے ایک جانب تو ماہرین نے کچھ تجربات کیے اور دوم 3 ہزار اسمارٹ فون کو آئی ایم ای آئی نمبر سے کھونے اور پانے (لوسٹ اینڈ فاؤنڈ) کے طریقے سے دیکھنے کی کوشش کی۔ اس دلچسپ تجربے میں نوٹ کیا گیا کہ جیسے ہی آئی فون 5 کے آگے آئی فون 5 ایس آگیا تو لوگوں نے اپنے پرانے گمشدہ فون کی تلاش میں دلچسپی لینا چھوڑ دی۔
دوسری جانب سیکڑوں افراد سے آن لائن سروے کیا گیا اور سوالات کیے گئے تو معلوم ہوا کہ قریباً 80 فیصد افراد نے یہ اعتراف کیا کہ جیسے ہی کوئی نیا اچھا فون مارکیٹ میں آتا ہے وہ اپنے پرانے فون پر کم کم توجہ دینے لگتے ہیں۔ ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ اگر آپ بلاوجہ نیا فون خرید رہے ہیں تو اسے اچھے داموں فروخت کردیں یا کسی کو عطیہ کردیں۔ یہ رپورٹ امریکی معاشرے کی عکاس ہے نہ کہ پاکستان اور دیگر ترقی یافتہ ممالک کے رحجان کو ظاہر کرتی ہے۔
واضح رہے یہ رحجان پاکستان جیسے ملک کی بجائے امریکا اور یورپی ممالک کے لیے ہے جہاں لوگوں میں قوتِ خرید ہوتی ہے اور نئےفون کو اپ گریڈ کرنا بھی آسان ہوتا ہے۔ اس کے لیے لوگ لیپ ٹاپ ایئرپورٹ سیکیورٹی پر بھول جاتے ہیں یا پھر فون کو بارش میں رکھ کر شعوری طور پر خراب کردیتے ہیں۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

آئی سی یو میں داخل مریض ورزش سے جلد صحتیاب ہوتے ہیں، تحقیق

اگلی خبر

وہ علامات جو خودکشی کی وجہ بن سکتی ہیں

متعلقہ خبریں

دوا کھانے فوراً بعد
صحت

دوا کھانے فوراً بعد

جنوری 8, 2021
پانی کا استعمال
صحت

پانی کا استعمال

جنوری 8, 2021
کھانے سے پرہیز
صحت

کھانے سے پرہیز

جنوری 8, 2021
بادام
صحت

بادام

جنوری 8, 2021
ایک گلاس دودھ
صحت

ایک گلاس دودھ

جنوری 8, 2021
لیموں
صحت

لیموں

جنوری 8, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In