چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, مارچ 6, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول کھیلوں کی دنیا

مورسن اور ایلیٹ نے لاہور قلندرز کے کام کو شاندار قرار دیدیا

اکتوبر 3, 2017
میں کھیلوں کی دنیا
0 0
مورسن اور ایلیٹ نے لاہور قلندرز کے کام کو شاندار قرار دیدیا
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر گرانٹ ایلیٹ اور معروف کمنٹیٹر ڈینی مورسن نے لاہور قلندرز کے کام کو شاندار قرار دے دیا۔

ڈینی مورسن اور گرانٹ ایلیٹ لاہور قلندرز کے میچز کے حوالے سے پاکستان پہنچے ہیں جہاں لاہور میں لاہور قلندرز کے رانا فواد اور عاقب جاوید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈینی مورسن نے کہا کہ لاہور آنے پربہت خوش ہوں، قلندرز نے اس ریجن میں جو کام شروع کیا وہ بہت شاندار ہے۔

View image on TwitterView image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

Lahore Qalandars🏏 

✔@lahoreqalandars

Its a Qalandar clan reunion!@grantelliottnz@FawadNaeemRana @AJavedOfficial@atifnaeemrana #MakeItHappen

2:45 AM – Oct 3, 2017
  •  66 Replies

  •  3636 Retweets

  •  212212 likes

Twitter Ads info and privacy
View image on TwitterView image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

Lahore Qalandars🏏 

✔@lahoreqalandars

Its a Qalandar clan reunion!@grantelliottnz@FawadNaeemRana @AJavedOfficial@atifnaeemrana #MakeItHappen

2:45 AM – Oct 3, 2017
  •  66 Replies

  •  3636 Retweets

  •  212212 likes

Twitter Ads info and privacy

ڈینی مورسن نے کہا کہ اچھا ٹیلنٹ سامنے لانے پر رانا فواد کا شکریہ ادا کرتے ہیں، پاکستان میں کرکٹ کا جنون ہے اور بہت مواقع ہیں، ملک میں جتنا ٹیلنٹ ہے اسے پروموٹ ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ لاہور قلندرز اور ہم سب کا مقصد بہترین ٹیلنٹ سامنے لانا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی لاہورمیں ہوا توبہت بڑی بات ہوگی۔

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر گرانٹ ایلیٹ نے کہا کہ ایک لاکھ 60 ہزار بچوں کے ٹرائل لینا ناقابل یقین ہے، اتنی بڑی تعداد میں ٹرائلز کبھی نہیں دیکھے۔

اس موقع پر رانا فواد کا کہنا تھا کہ عاقب جاوید جیسا کوچ ملنا خوش آئند ہے، چھوٹے شہروں کے لڑکوں کو بھی سامنے لانا چاہیے، ایبٹ آباد میں ٹرائلز کا مقصد چھوٹے شہروں کے ٹیلنٹ کو موقع دینا تھا۔

لاہور قلندر کے کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ لاہور قلندرز جیسے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی بہت ضرورت ہے، ہم پی سی بی کا بازو بن کر ٹیلنٹ تلاش کررہے ہیں۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

عمران خان نااہلی کیس: بنی گالا اراضی بے نامی ہوبھی تو اصل مالک جمائما تھیں، عدالت

اگلی خبر

'حاکمیت امانت ہے، حکومت وہی کرے جسے عوام ووٹ دیں'

متعلقہ خبریں

پی ایس ایل ملتوی ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کا ملاجلا رد عمل
کھیلوں کی دنیا

پی ایس ایل ملتوی ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کا ملاجلا رد عمل

مارچ 5, 2021
ونڈو تلاش کرکے پی ایس ایل مکمل کروائیں گے: وسیم خان
کھیلوں کی دنیا

ونڈو تلاش کرکے پی ایس ایل مکمل کروائیں گے: وسیم خان

مارچ 4, 2021
پی ایس ایل: زلمی کا کنگز کو جیت کیلیے 189 رنز کا ہدف
کھیلوں کی دنیا

پی ایس ایل: زلمی کا کنگز کو جیت کیلیے 189 رنز کا ہدف

مارچ 3, 2021
PSL: مزید 2 کھلاڑیوں، ایک سپورٹنگ ممبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت
کھیلوں کی دنیا

PSL: مزید 2 کھلاڑیوں، ایک سپورٹنگ ممبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت

مارچ 2, 2021
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ ملتوی
کھیلوں کی دنیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ ملتوی

مارچ 1, 2021
راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے
کھیلوں کی دنیا

راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے

فروری 27, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In