چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
پیر, جنوری 18, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول صحت

موٹاپے سے پریشان افراد کیلئے اچھی خبر

مارچ 11, 2017
میں صحت
0 0
موٹاپے سے پریشان افراد کیلئے اچھی خبر

Man wearing tight shirt, hands behind back, mid section, close-up

0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

سڈنی : آسٹریلیا کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پھلوں کی مٹھاس موٹاپے کا سبب نہیں بنتی۔

آسٹریلیا کی ڈیکن یونیورسٹی کی ڈاکٹر کیتھرائن لیونگ اسٹون کہتی ہیںکہ کھانے پینے میں میٹھا بڑھ جانے سے موٹے ہوجانے کا دھڑکا لگارہتا ہے تاہم پھل کھائیں اور پیٹ بھر کر کھائیں کیونکہ پھلوں کی مٹھاس سے وزن نہیں بڑھتا۔

Culinary_fruits_front_view

ان کاکہنا ہے کہ جو لوگ میٹھے کے ڈر سے پھلوں سے گریز کرتے ہیں ان کے مقابلے میں روزانہ پھل کھانے والوں میں موٹا ہونے کا خدشہ کم ہوتا ہے۔

ماہرین کے مطابق پھلوں میں موجود قدرتی مٹھاس سے موٹاپے کا کوئی تعلق نہیں ہے تاہم اس کے بجائے ہمیں اپنی خوراک میں مصنوعی مٹھاس یعنی شکر کے استعمال پر قابو پانے کی اشد ضرورت ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ترکی میں 3 پاکستانی مبینہ طور پر اغوا، تاوان طلب

اگلی خبر

اسلام کی سربلندی کی خاطر قربانیاں دینے والی عظیم خواتین

متعلقہ خبریں

دوا کھانے فوراً بعد
صحت

دوا کھانے فوراً بعد

جنوری 8, 2021
پانی کا استعمال
صحت

پانی کا استعمال

جنوری 8, 2021
کھانے سے پرہیز
صحت

کھانے سے پرہیز

جنوری 8, 2021
بادام
صحت

بادام

جنوری 8, 2021
ایک گلاس دودھ
صحت

ایک گلاس دودھ

جنوری 8, 2021
لیموں
صحت

لیموں

جنوری 8, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In