چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
بدھ, مارچ 3, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول آسٹریا کی خبریں

میاں خلیل احمد کی جانب سے پاکستان سے آے ہوہے مہمانوں  فہیم قریشی اور شیخ زاہد  کے لیے خصوصی دعوت کا اہتمام کیا گیا

اگست 29, 2017
میں آسٹریا کی خبریں
0 0
میاں خلیل احمد کی جانب سے پاکستان سے آے ہوہے مہمانوں  فہیم قریشی اور شیخ زاہد  کے لیے خصوصی دعوت کا اہتمام کیا گیا
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل (اتنانگ پخ حائم) بیورو چیف (اوبر آسٹریا)

(میاں عدیل عمران) ….وائس چیئرمین پاک فرینڈز آسٹریامیاں خلیل احمد کی جانب سے پاکستان سے آے ہوہے مہمانوں   فہیم قریشی اور  شیخ زاہد کے اعزاز میں (اتنانگ پخ حائم) ان کی رہائش گاہ میں  خصوصی دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں ویانا سے ریاض بلوچ اور (لینز) سے  رانا قمر ظہیر،عرفان شاہد نے خصوصی شرکت کی.اس  میں انہوں نے  (اتنانگ پخ حائم)اور (لینز) کا ایک دن کا یادگار دورہ کیا. میاں خلیل احمد کا کہنا تھا مہمانوں کو  یہاں لانے کا مقصد چاروں جانب خاص قدرت کی خوبصورتی اور طاقت کا مظہر نظارے جو دیکھنے والوں کو مسحور یا دنگ کردیتی ہے. یہاں ہرطرف رنگینی، دل کشی، رعنائی اور حُسن کا راج ہے.یہاں چند ایسی ہی خوبصورت آبشاروں کو آپ دیکھ سکتے ہیں جو دیکھنے والوں کو اپنے قدرتی نظارے، حیرت انگیز حجم یا منفرد ساخت کی بناءپر مسحور کردیتی ہیں۔ جس پر مہمانوں نے  چہل قدمی کرتے ہوئے وادی کے حسن سے لطف اندوز ہوہے ۔ یہاں واقع آبشار اپنے انتہائی شفاف پانی کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کی خوبصورتی دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے  یہ خوب صورت مقام دلوں میں نئی اُمنگ پیدا کرتا ہے یہاں بوڈنگ بھی کی گی جس سے مہمان بہت لطف اندوز ہوہے سیر کے ساتھ ساتھ یہاں کھانے میں سیخ پرمچھلی بنائی جاتی ہے اور مختلف انواع اقسام کے لذیز کھانوں کا بھی انتظام (اتنانگ پخ حائم) میاں خلیل احمد کی رہائش گاہ میں ان کی جانب سے کیا گیا جن میں بریانی،کباب،قیمہ،چکن کڑاہی،برفی،گلاب جامن کشمیری چا ے اور دیگر چیزیں شامل تھیں بعد از میاں خلیل احمد نےتمام مہمانوں کا پرُوقار دعوت میں شرکت کرنے کا شکریا ادا کیا.

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

انڈونیشیا میں مبینہ خودکش خاتون حملہ آور کو ساڑھے7سال قید کی سزا

اگلی خبر

عیدالاضحی تحریر:سید علی جیلانی…سوئٹزرلینڈ

متعلقہ خبریں

Österreich Theresianische Militärakademie für den neuen technischen Hochschulkurs ab 2022:
آسٹریا کی خبریں

Österreich Theresianische Militärakademie für den neuen technischen Hochschulkurs ab 2022:

مارچ 2, 2021
Die Salzburger Ärztekammer lehnt CoV-Impfungen in Apotheken nachdrücklich ab:
آسٹریا کی خبریں

Die Salzburger Ärztekammer lehnt CoV-Impfungen in Apotheken nachdrücklich ab:

مارچ 2, 2021
Bundeskanzler Sebastian Kurz (ÖVP) kündigte eine Kursänderung an:
آسٹریا کی خبریں

Bundeskanzler Sebastian Kurz (ÖVP) kündigte eine Kursänderung an:

مارچ 2, 2021
Anschober sagte nach Ostern, der Eröffnungskurs werde Schritt für Schritt fortgesetzt:
آسٹریا کی خبریں

Anschober sagte nach Ostern, der Eröffnungskurs werde Schritt für Schritt fortgesetzt:

مارچ 2, 2021
Sigrid Maurer hatte das Foto 2017 veröffentlicht, nachdem die Grünen das Parlament verlassen hatten:
آسٹریا کی خبریں

Sigrid Maurer hatte das Foto 2017 veröffentlicht, nachdem die Grünen das Parlament verlassen hatten:

مارچ 1, 2021
Gemeinderats- und Bürgermeisterwahlen SPÖ hält das "Absolute” in Klagenfurt ab:
آسٹریا کی خبریں

Gemeinderats- und Bürgermeisterwahlen SPÖ hält das "Absolute” in Klagenfurt ab:

مارچ 1, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In