چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
بدھ, اپریل 14, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

نائیجیریا میں چرچ کی چھت گرنے سے 160 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

دسمبر 11, 2016
میں بین الاقوامی, تازہ ترین
0 0
نائیجیریا میں چرچ کی چھت گرنے سے 160 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاگوس: نائیجیریا کی ریاست اکوا ابم میں چرچ کی چھت گرنے سے کم از کم 160 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست اکوا ابم کے ایک چرچ میں دعائیہ تقریب جاری تھی کہ عمارت کی چھت اچانک نیچے آ گری جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر کم از کم 160 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔

نائیجیرین حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت ریاست اکوا ابم کے گورنر بھی دیگر افراد کے ہمراہ چرچ میں موجود تھے تاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو مختلف اسپتالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے جب کہ واقعہ کی تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ نائیجیریا میں عمارت گرنے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے، ملک بھر میں ہر سال کئی عمارتیں گرنے کے واقعات میں سینکڑوں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں، حادثات کی وجہ عمارتوں کی تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال ہے لیکن افریقی ملک میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے باعث ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہیں کی جاتی۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

مقبوضہ کشمیر، 27 برسوں میں 94 ہزار کشمیری شہید، 8 ہزار لاپتہ

اگلی خبر

مصر میں چرچ میں دھماکے سے 22 افراد ہلاک

متعلقہ خبریں

جوہری مرکز پر حملہ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کو خبردار کردیا
بین الاقوامی

جوہری مرکز پر حملہ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کو خبردار کردیا

اپریل 13, 2021
سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے بند جدہ ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے کھول دیا گیا
بین الاقوامی

سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے بند جدہ ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے کھول دیا گیا

اپریل 12, 2021
عالمی ادارہ صحت نے کورونا میں اضافے کی اہم وجہ بتادی
بین الاقوامی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا میں اضافے کی اہم وجہ بتادی

اپریل 12, 2021
امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے
بین الاقوامی

امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے

اپریل 12, 2021
میانمار: سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں 80 مظاہرین ہلاک
بین الاقوامی

میانمار: سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں 80 مظاہرین ہلاک

اپریل 11, 2021
پاکستان کو جی ٹوئنٹی ممالک سے قرض میں بڑا ریلیف مل گیا
بین الاقوامی

پاکستان کو جی ٹوئنٹی ممالک سے قرض میں بڑا ریلیف مل گیا

اپریل 9, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In