چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
پیر, اپریل 19, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول صحت

ناکافی نیند سے ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں، ماہرین

اپریل 4, 2017
میں صحت
0 0
ناکافی نیند سے ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں، ماہرین
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

یہ مطالعہ بیک وقت کئی امریکی اسپتالوں میں آنے والے ایسے مریضوں پر کیا گیا جنہیں نیند پوری نہ ہونے کی شکایت تھی اور اسی وجہ سے وہ صحت کے کئی مسائل کا شکار بھی تھے۔ ایسے افراد میں جہاں مختلف جسمانی، ذہنی اور دماغی امراض نمایاں طور پر دیکھے گئے وہیں یہ انکشاف بھی ہوا کہ ان کی ہڈیاں ایسے لوگوں کی نسبت کمزور تھیں جو پوری نیند لیتے تھے اور تازہ دم ہوکر جاگتے تھے۔

اس بات کی تصدیق کے لیے ایک اور مطالعے میں 20 سے 65 سال تک کی عمر کے رضاکاروں کو سونے اور جاگنے کے ایک خاص تجربے سے گزارا گیا جس میں انہیں 3 ہفتے تک پوری نیند نہیں لینے دی گئی۔ مطالعے کے اختتام پر معلوم ہوا کہ ان افراد میں ہڈیوں کی نشوونما کرنے اور انہیں مضبوط بنانے میں مددگار پروٹین کی کارکردگی متاثر ہوئی جس سے ان تمام لوگوں میں ہڈیاں نسبتاً کمزور پڑگئیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑی عمر میں مسلسل ناکافی نیند کے اثرات زیادہ نقصان دہ ہوتے ہیں جن کے نتائج ’’اوسٹیوپوروسس‘‘ نامی ایک بیماری کی شکل میں بھی ظاہر ہوتے ہیں جس میں ہڈیاں نرم اور بھربھری پڑنے لگتی ہیں جب کہ اس سے خواتین زیادہ متاثر ہوتی ہیں۔

اس تحقیق کے نتائج فلوریڈا میں امریکا کی ’’دی اینڈوکرائن سوسائٹی‘‘ کے سالانہ اجلاس میں پیش کیے جائیں گے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

آئی پی ایل کل سے شروع، 8افتتاحی تقاریب ہوں گی

اگلی خبر

یوم پاکستان کے موقع پر بچوں کی سرگرمیاں.

متعلقہ خبریں

ماہ رمضان میں داغ دھبوں اور جھائیوں سے نجات کیسے ممکن ہے؟ جانیے
صحت

ماہ رمضان میں داغ دھبوں اور جھائیوں سے نجات کیسے ممکن ہے؟ جانیے

اپریل 17, 2021
ہوائی جہاز میں بھی کووڈ کے پھیلاؤ کا خطرہ کم کرنا ممکن، لیکن کیسے؟
صحت

ہوائی جہاز میں بھی کووڈ کے پھیلاؤ کا خطرہ کم کرنا ممکن، لیکن کیسے؟

اپریل 16, 2021
پلاسٹک سازی کے کیمیکلز دماغی خلیات کو نقصان پہنچاسکتے ہیں
صحت

پلاسٹک سازی کے کیمیکلز دماغی خلیات کو نقصان پہنچاسکتے ہیں

اپریل 15, 2021
روزے کے دوران ورزش کیسے کی جائے؟
صحت

روزے کے دوران ورزش کیسے کی جائے؟

اپریل 14, 2021
کورونا کے خلاف طاقت رکھنے والی عام سی دوا
صحت

کورونا کے خلاف طاقت رکھنے والی عام سی دوا

اپریل 13, 2021
تیز دھوپ سے جلد کو کیسے محفوظ رکھا جائے؟
صحت

تیز دھوپ سے جلد کو کیسے محفوظ رکھا جائے؟

اپریل 11, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In