چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, اپریل 15, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول Breaking News

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں میں عدم اتفاق

جون 1, 2018
میں Breaking News, پاکستان
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں میں رابطوں کا فقدان سامنے آیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کے مطابق انہوں نے نگران وزیر اعلیٰ کیلئے تین نام دیئے ہیں جب کہ پنجاب میں سابق پارلیمانی لیڈر میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ انہوں نے چار نام اسپیکر کو دیے ہیں۔

پنجاب میں پی ٹی آئی کے سابق پارلیمانی لیڈر محمود الرشید نے اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی جس میں نگران وزیراعلیٰ کے ناموں پر گفتگو کی گئی۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمود الرشید نے بتایا کہ ملاقات میں نگران وزیراعلیٰ کے لیے مزید دو نام دے دیئے ہیں جن میں اوریا مقبول جان اور یعقوب طاہر اظہار شامل ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ پرامید ہیں کہ اتوار تک کسی نام پر اتفاق ہوجائے گا۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چودھری نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے 3 نام تجویز کیے جس میں اوریا مقبول جان کی جگہ ایاز امیر کا نام شامل کیا گیا ہے۔

جب کہ دو ناموں میں حسن عسکری اور یعقوب اظہار کے نام شامل ہیں۔

جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ رابطوں کے فقدان کی وجہ سے کچھ غلط فہمی ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ اوریا مقبول جان کے نام کا ذکر رہا لیکن جو نام طے ہوئے اور جو منظور کیے ان میں اوریا مقبول جان کا نام شامل نہیں تھا۔

ان کا کہنا ہے کہ 4 رکنی کمیٹی شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، شفقت محمود اور علیم خان نے جو نام منظور کیے ان میں ایاز امیر کا نام شامل تھا۔

بعد ازاں جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے محمود الرشید کا کہنا تھا کہ میں نے براہ راست پارٹی چیئرمین سے مشاورت کرکے اوریا مقبول جان کا نام شامل کیا۔

انہوں نے کہا کہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے مجموعی طور پر 4 نام دیئے ہیں، ایاز امیر کا نام مجھے بعد میں ملا ہے جو کہ پارٹی کی جانب سے چوتھے نمبر پر تجویز کیا گیا ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

WRAAGEN ANTWOOD

اگلی خبر

نگراں وزیراعظم کا عہدہ سنبھالتے ہی بڑا ایکشن، پرنسپل سیکریٹری فارغ

متعلقہ خبریں

پنجاب حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسپیشل کورٹس قائم کرنےکا فیصلہ
پاکستان

پنجاب حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسپیشل کورٹس قائم کرنےکا فیصلہ

اپریل 15, 2021
ٹی ایل پی کے ارادے خوفناک تھے: وزیر داخلہ
پاکستان

ٹی ایل پی کے ارادے خوفناک تھے: وزیر داخلہ

اپریل 15, 2021
تحریک لبیک کے اثاثے منجمد کرنے کی تیاریاں مکمل
پاکستان

تحریک لبیک کے اثاثے منجمد کرنے کی تیاریاں مکمل

اپریل 15, 2021
وزیراعظم سے چینی سفیرکی ملاقات،دوطرفہ امور سمیت کوروناکی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان

وزیراعظم سے چینی سفیرکی ملاقات،دوطرفہ امور سمیت کوروناکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اپریل 15, 2021
حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا
پاکستان

حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا

اپریل 15, 2021
رینجرز اور کسٹم کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ مالیت کا سامان ضبط
پاکستان

رینجرز اور کسٹم کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ مالیت کا سامان ضبط

اپریل 14, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In