
نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی تازہ رپورٹ!!
12جنوری کو 4986افراد متاثر ہوئے۔۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل نیو ز ڈیسک) عالمی وباء کرونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران دنیا بھر میں انسان Covid-19سے متاثر ہو کر علیل اور ہلاک ہو رہے ہیں ۔Rivmکے مطابق ہالینڈ میں بروز منگل 12جنوری 2021کو 4986افراد وائرس میں مبتلا ہوئے جبکہ 693مریض ICUوارڈز میں زیر علاج اور 153خواتین و حضرات اپنی جان کی بازی ہار گئے۔