
نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی یومیہ رپورٹ!!
23فروری کو3846افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا۔۔۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز ڈیسک) عالمی وباء کرونا وائرس کی دوسری لہر کی شدت اور پھیلاؤ کا سلسلہ دنیا بھر میں بدستور جاری ہے۔Rivmکے مطابق آج بروز منگل 23 فروری2021کو3846افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہوئے جبکہ545مریضIcu کے وارڈز میں زیر علاج اور 94خواتین و حضراتCoviD-19کے باعث علیل ہونے کے بعد اپنی جان کی بازی ہار گئے۔