چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, اپریل 15, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول آسٹریا کی خبریں

وتر کسے کہتے ہیں؟؟؟

جون 6, 2018
میں آسٹریا کی خبریں
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل آسٹریا)جانتے ہو وتر میں ہم ہر روز الله سے ایک وعدہ کرتے ہیں اور وہ وعدہ بھی عبادت کی سب سے آخری ایک رکعت میں ہوتا ہے۔ دعائے قنوت ایک عہد ہے الله سبحانہ و تعالی کے ساتھ ۔ ایک معاھدہ ہے۔ ایک وعدہ ہے۔الّٰلھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ ۔۔۔ اے الله! ہم صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔وَنَسْتَغْفِرُکَ ۔۔۔ اور تیری مغفرت طلب کرتے ہیں۔وَنُؤْمِنُ بِکَ ۔۔۔ اور تجھ پر ایمان لاتے ہیں۔وَنَتَوَکَّلُ عَلَیْکَ ۔۔۔ اور تجھ پر ہی توکل کرتے ہیں۔وَنُثْنِیْ اِلَیْکَ الْخَیْر ۔۔۔ اور تیری اچھی تعریف کرتے ہیں۔وَنَشْکُرُکَ ۔۔۔ اور ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ولا نَکْفُرُکَ ۔۔۔ اور ہم تیرا انکار نہیں کرتے۔وَنَخْلَعُ ۔۔۔ اور ہم الگ کرتے ہیں۔وَنَتْرُکَ مَنْ یّفْجُرُکَ ۔۔۔ اور ہم چھوڑ دیتے ہیں اس کو جو تیری نا فرمانی کرے۔اللھُمَّ ایّاکَ نَعْبُدُ ۔۔۔ اے الله! ہم خاص تیری ہی عبادت کرتے ہیں۔وَلَکَ نُصَلّیْ ۔۔۔ اور تیرے لئے نماز پڑھتے ہیں۔وَنَسْجُدُ ۔۔۔ اور ہم تجھے سجدہ کرتے ہیں۔وَاِلَیْکَ نَسْعٰی ۔۔۔ اور ہم تیری طرف دوڑ کر آتے ہیں۔وَنَحْفِدُ ۔۔۔ اور ہم تیری خدمت میں حاضر ہوتے ہیں۔ وَ نَرْجُوا رَحْمَتَکَ ۔۔۔ اور ہم تیری رحمت کی امید رکھتے ہیں۔وَنَخْشٰی عَذَابَکَ ۔۔۔ اور ہم تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں۔انّ عَذَابَک بِالْکُفّارِ مُلْحِقْ ۔۔۔ بے شک تیرا عذاب کافروں کو پہنچنے والا ہے۔کبھی کبھی کچھ باتیں بڑی دیر سے پتہ چلتی ہیں یا شاید پتہ تو ہوتی ہیں لیکن ان کی اصل سے ان کے راز سے واقف ہونے کا بھی کوئی وقت کوئی لمحہ ہوتا ہے۔ سارا علم کتابوں میں تو نہیں ہوتا نا کچھ دلوں پر اترتا ہے۔ دل بھی وہ جو الله کے نور اور اس کے رسول صلی الله علیہ وسلم کی محبت سے بھرے ہوں۔ سادہ سے۔ ریا سے پاک جو الله کے حکم کا سنتے ہی کوئی دلیل نہ مانگیں بس آمنّا اور صدّقنا کہہ دیں۔ ارے یہ تو واقعی ہم ہر روز الله سبحانہ وتعالی سے وعدہ کرتے ہیں سونے سے پہلے اور کتنے نادان ہیں صبح ہوتے ہی سب کچھ بُھلا دیتے ہیں۔کیا ہم حقیقتا جانتے ہیں کہ نماز وتر دعائے قنوت الله سبحانہ تعالی سے ایک وعدہ ہے ایک معاھدہ ہے؟

اور کیا ہم اسے پورا کرتے ہیں؟ یا پورا کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں؟

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

عید فیسٹیول 2018

اگلی خبر

ادارہ المصطفی انٹرنیشنل ویانا آسٹریا میں عرس شریف شیخ الاسلام خواجہ قمر الدین سیالوی............................

متعلقہ خبریں

Die Stadt Wien aktiviert Impfkampagne gegen das Koronavirus:
آسٹریا کی خبریں

Die Stadt Wien aktiviert Impfkampagne gegen das Koronavirus:

اپریل 15, 2021
Die Feuerwehr Dornbirn sicherte das Fahrzeug vor dem Umkippen:
آسٹریا کی خبریں

Die Feuerwehr Dornbirn sicherte das Fahrzeug vor dem Umkippen:

اپریل 15, 2021
Vollautomatisch auf der U5-Linie, Erste unterirdische Probefahrten mit X-Cars:
آسٹریا کی خبریں

Vollautomatisch auf der U5-Linie, Erste unterirdische Probefahrten mit X-Cars:

اپریل 15, 2021
Bezirk Südoststeiermark Aus Rache angegriffener pensionierter Polizist:
آسٹریا کی خبریں

Bezirk Südoststeiermark Aus Rache angegriffener pensionierter Polizist:

اپریل 14, 2021
Landeshauptmann Hans Peter Doskozil (SPÖ) sagt Burgenland beendet Lockdown am Montag:
آسٹریا کی خبریں

Landeshauptmann Hans Peter Doskozil (SPÖ) sagt Burgenland beendet Lockdown am Montag:

اپریل 14, 2021
Landeshauptmann Hans Peter Doskozil (SPÖ) jedenfalls das weitere Vorgehen:
آسٹریا کی خبریں

Landeshauptmann Hans Peter Doskozil (SPÖ) jedenfalls das weitere Vorgehen:

اپریل 14, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In