چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, اپریل 15, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اورسرکاری محکموں کوماموں بنانے والاجعلی وزیرگرفتار

جنوری 7, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اورسرکاری محکموں کوماموں بنانے والاجعلی وزیرگرفتار
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: ایف ائی اے نے جعلی وفاقی وزیربن کر وزیراعظم، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور جج سمیت مختلف وفاقی و صوبائی اداروں کو ماموں بنانے والے نوسربازکو گرفتارکرلیا۔
 ایف آئی کی جانب سے وزیراعظم اورجج سمیت تمام وفاقی اورصوبائی اداروں کوجعلی وفاقی وزیربن کرفراڈ کرنے والے سلامت علی چوہان کوگرفتارکرلیا ہے، سلامت علی چوہان فنانشل کمرشل اینڈ کنزیومر افیئر کا وفاقی وزیربن کرلوگوں کو قرضہ دلانے کی آڑمیں لوٹ رہا تھا، جس کے لیے سلامت علی چوہان نے وزیر اعظم، وزارت خزانہ سمیت دیگروفاقی اداروں کو خط بھی لکھے کہ ان کے ساتھ تعاون کیا جائے، جعلی وزیر گزشتہ 6 برس سے یہ کام کررہا تھا۔
ایف آئی کے مطابق جعلی وزیرنے پی ٹی سی ایل سے سرکاری نمبربھی حاصل کیا جب کہ جعلی وزیرنے چمبہ ہاوس لاہورمیں اپنا دفتربنانے اوراسٹاف کے لیے گاڑیاں اورسکیورٹی بھی مانگی تھی، جعلی وزیرنے ڈی سی او سے اپنی سکیورٹی کے لیے خط بھی لکھا جس پرڈی سی اونے ڈی ائی جی پولیس کو بھی سکیورٹی دینے کاحکم دے دیا، حیران کن بات یہ ہے کہ وزیر اعظم سے لے کرتمام صوبائی حکومتوں کو بھی جعلی وزیر نے خطوط لکھے لیکن کسی بھی نے بھی ان خطوط کی چھان بین نہیں کی اورجعلی وزیرکے خطوط پرتمام ادارے احکامات بھی دیتے بھی رہے۔
دوسری جانب جعلی وزیرنے وزیراعظم کو خط بھی لکھا کہ آپ بے روزگاری ختم کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں اورمیں نے اس کا حل تلاش کرلیا ہے جب کہ سلامت علی چوہان نے وزیراعظم سے ملاقات کے لیے وقت بھی مانگ رکھا تھا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ویلفیئر ریاست سے بھی آگے عارف محمود کسانہ

اگلی خبر

نیب قوانین سخت کرنے کا آرڈیننس تیار، پلی بارگین عدالتی اجازت سے مشروط

متعلقہ خبریں

پنجاب حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسپیشل کورٹس قائم کرنےکا فیصلہ
پاکستان

پنجاب حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسپیشل کورٹس قائم کرنےکا فیصلہ

اپریل 15, 2021
ٹی ایل پی کے ارادے خوفناک تھے: وزیر داخلہ
پاکستان

ٹی ایل پی کے ارادے خوفناک تھے: وزیر داخلہ

اپریل 15, 2021
تحریک لبیک کے اثاثے منجمد کرنے کی تیاریاں مکمل
پاکستان

تحریک لبیک کے اثاثے منجمد کرنے کی تیاریاں مکمل

اپریل 15, 2021
وزیراعظم سے چینی سفیرکی ملاقات،دوطرفہ امور سمیت کوروناکی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان

وزیراعظم سے چینی سفیرکی ملاقات،دوطرفہ امور سمیت کوروناکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اپریل 15, 2021
حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا
پاکستان

حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا

اپریل 15, 2021
رینجرز اور کسٹم کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ مالیت کا سامان ضبط
پاکستان

رینجرز اور کسٹم کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ مالیت کا سامان ضبط

اپریل 14, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In