چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعہ, فروری 26, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے فیصلہ

ستمبر 18, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے فیصلہ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کردی۔

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا خواجہ آصف 2011 سے غیر ملکی کمپنی کے ملازم ہیں اور 50 ہزار درہم ماہانہ تنخواہ بھی لیتے ہیں، جو پاکستانی روپوں میں لاکھوں روپے بنتی ہے، خواجہ آصف کمپنی کے لیگل ایڈوائزر بھی رہے جب کہ ان کا ورک پرمنٹ 2019 تک مؤثر ہے۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ خواجہ آصف بطور وزیر کسی غیر ملکی کمپنی میں کام نہیں کرسکتے، انہوں نے کاغذات نامزدگی میں خود کو ملازم نہیں بلکہ بزنس مین ظاہر کیا، خواجہ آصف نے اپنے مکمل اثاثے ظاہر نہیں کیے اور آمدن چھپائی، یہ معاملہ بھی پاناما کیس جیسا ہے۔

دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے خواجہ آصف کی ملازمت سے متعلق معاہدہ بھی عدالت میں پیش کیا گیا۔

سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ وکیل بھی جب کوئی دوسرا کام کرتا ہے تو وکالت کا لائسنس معطل کر دیا جاتا ہے۔

عدلت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو بعد ازاں سناتے ہوئے اس پر لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا۔

جسٹس عامر فاروق نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بجھوا دیا۔

دوسری جانب درخواست گزار تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ ایک وزیر کس طرح غیر ملکی کمپنی کا ملازم ہو سکتا ہے، خواجہ آصف اقامے کی آڑ میں منی لانڈرنگ کرتے رہے، آمدن سے زائد اثاثے بنائے، اب وہ ہمیشہ کے لیے پاکستان کی سیاست سے فارغ ہوجائیں گے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

آنگ سان سوچی کے پاس مظالم روکنے کا آخری موقع ہے، اقوام متحدہ

اگلی خبر

میاں صاحب کو کہا تھا آخری سال سیاست کروں گا، آصف زرداری

متعلقہ خبریں

سینیٹ الیکشن: سندھ میں ممبران کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد
پاکستان

سینیٹ الیکشن: سندھ میں ممبران کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

فروری 25, 2021
آئینی مدت کا فارمولا منتخب حکومت پر اپلائی ہوتا ہے ’چُنتخب‘ پر نہیں: مریم نواز
پاکستان

آئینی مدت کا فارمولا منتخب حکومت پر اپلائی ہوتا ہے ’چُنتخب‘ پر نہیں: مریم نواز

فروری 25, 2021
یکم مارچ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان
پاکستان

یکم مارچ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان

فروری 25, 2021
منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور
پاکستان

منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور

فروری 24, 2021
جس علاقے میں کتے نے کاٹا وہاں کا MPA معطل ہوگا: سندھ ہائیکورٹ بینچ
پاکستان

جس علاقے میں کتے نے کاٹا وہاں کا MPA معطل ہوگا: سندھ ہائیکورٹ بینچ

فروری 24, 2021
سینیٹ الیکشن: پنجاب سے ن لیگ اور تحریک انصاف کے دو دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب
پاکستان

سینیٹ الیکشن: پنجاب سے ن لیگ اور تحریک انصاف کے دو دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب

فروری 24, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In