چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, اپریل 18, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

وہ پانچ مسائل جن پر نئے آرمی چیف ترجیحی بنیادوں پر کام کریں گے ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

نومبر 27, 2016
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
وہ پانچ مسائل جن پر نئے آرمی چیف ترجیحی بنیادوں پر کام کریں گے ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

website

کراچی پاک فوج کے نئے سر براہ جنرل قمرجاویدباجوہ اپناعہدہ سنبھالنے کے بعد 5 ترجیحات پر کام کریں گے، ان ترجیحات میں ملک سے دہشت گردی وانتہا پسندی کاخاتمہ اورقیام امن کیلیے حکومت کے ساتھ مل کر موثر پالیسی کی تکمیل میں بھرپورتعاون، ملک کے خلاف سازشوں میں مصروف دشمنوں کو موثر جواب اور ان کا مکمل خاتمہ کرنا، آپریشن ضرب عضب اور کراچی سمیت دیگر آپریشنز کے اہداف کا حصول سمیت دہشت گردتنظیموں، سہولت کاروں اور معاونین کا قلع قمع کرنا اور پاک چین اقتصادی راہداری کی تکمیل وتحفظ ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے نئے سربراہ سرحدوں پر بھارتی جارحیت کا سخت ترین دفاعی حکمت عملی کے تحت جواب دینے کی پالیسی اختیار کریں گے۔پاک فوج کے نئے سربراہ بھی فوج کو سیاسی امور سے لاتعلق رکھنے کی پالیسی کو جاری رکھیں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دفاعی امورسے وابستہ ذرائع سے معلوم ہواہے کہ نئے آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کی عہدہ سنبھالنے کے بعدابتدائی طور پران 5 ترجیحات پر کام کریں گے۔اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے آرمی کی مزید ترجیحات میں چیف جنوبی وشمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کی دوبارہ آباد کاری کے عمل کو تیز کرنے، بلوچستان میں مکمل قیام امن، پاک افغان بارڈر منیجمنٹ نظام کی تکمیل، افغانستان کیلئے وفاقی حکومت کی پالیسی کے تحت دفاعی رابطوں کومزید موثر بنانا اور دیگر عسکری پالیسیوں کی تکمیل بھی شامل ہوگا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ کا شمار پاک فوج کے ماہر اور بہترین جنرلز میں ہوتا ہے، نئے آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کامیابی کے ساتھ اہم اہداف اور پالیسیوں کومکمل کرنے میں انتہائی مہارت رکھتے ہیں، پاک فوج کے نئے سربراہ بھی ملک میں جمہوری و پارلیمانی نظام کی بالادستی، حکومت کے ساتھ مضبوط ورکنگ ریلیشن شپ کے تحت رابطوں کے ذریعے قومی امورکوحل کرنے پریقین رکھتے ہیں۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

لاہور کے چنبہ ہاؤس میں ایم این اے چودھری اشرف کے کمرے سے 40 سالہ خاتون کی لاش برآمد

اگلی خبر

بنگلہ دیش کو چینی آبدوز کی فراہمی سے بھارت کا سکون اور نیندیں حرام

متعلقہ خبریں

جاتی عمرہ میں کوئی گھر گرانے کا پروگرام نہیں: فواد چوہدری
پاکستان

جاتی عمرہ میں کوئی گھر گرانے کا پروگرام نہیں: فواد چوہدری

اپریل 17, 2021
شوکت ترین اور شبلی فراز نے وفاقی وزیرکے عہدے کا حلف اٹھالیا
پاکستان

شوکت ترین اور شبلی فراز نے وفاقی وزیرکے عہدے کا حلف اٹھالیا

اپریل 17, 2021
تحریک لبیک کے چندہ اکٹھا کرنے پر بھی پابندی عائد
پاکستان

تحریک لبیک کے چندہ اکٹھا کرنے پر بھی پابندی عائد

اپریل 17, 2021
فواد چوہدری کا رانا ثنااللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان
پاکستان

فواد چوہدری کا رانا ثنااللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

اپریل 17, 2021
تحریک لبیک نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا تو اس کے خلاف کارروائی کی: وزیراعظم
پاکستان

تحریک لبیک نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا تو اس کے خلاف کارروائی کی: وزیراعظم

اپریل 17, 2021
پاکستان، کورونا کی تیسری لہر سے ہیلتھ کیئر ورکرز بھی متاثر
پاکستان

پاکستان، کورونا کی تیسری لہر سے ہیلتھ کیئر ورکرز بھی متاثر

اپریل 16, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In