چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, فروری 28, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول کھیلوں کی دنیا

ٹیسٹ کرکٹریونس خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

اپریل 8, 2017
میں کھیلوں کی دنیا
0 0
ٹیسٹ کرکٹریونس خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ٹیسٹ کرکٹریونس خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز سے اگلی سیریز کے بعد ریٹائرہوجاؤں گا۔

انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی کی زندگی میں ایسا وقت آتا ہے جب فیصلہ کرنا ہوتا ہے،ہمیشہ پاکستان کے لیے کرکٹ کھیلنے کی کوشش کی، میری دعا ہے کہ پاکستان ہمیشہ پھلے پھولے،اب بہتر ہے کہ اس فیلڈ کو چھوڑ دوں۔

انہوں نے کہا کہ میں آپ کے ساتھ ہوں، آپ کے ساتھ ہی رہوں گا،مجھ سے کچھ غلطیاں ہوئیں تو انہیں درگزر کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز آخری ٹیسٹ سیریز ہوگی، دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوجاؤں گا۔میرے اس فیصلے کا احترام کیاجائے۔

یونس خان نے مزید کہا کہ میری کوشش رہی ہے پاکستان کا اچھا سفیر بن کر کھیل سکوں اور اسپورٹس میں پاکستان کو آگے لے کر جاؤں۔دعا ہے میری اچھی پرفارمنس سے پاکستان جیتے ۔

انہوں نے بتایا کہ نگلینڈ اور آسٹریلیا کی سیریز کے بعد سے میرے دوست روک رہے تھے۔دوستوں نے حوصلہ افزائی کی کہ 10 ہزار رنز مکمل کروں مگر عمر کے اس حصے میں ہوں کہ مزید چار پانچ سال نہیں کھیل سکتا۔

یونس خان نے کپتان سرفرازاحمد پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان کرکٹر کے لیے موقع ہے کہ وہ پاکستان کی کرکٹ کو آگے لے جائے۔

چیرمین پی سی بی شہریار خان نے یونس خان کی ریٹائرمنٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یونس خان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔

انہوں نے کہا کہ یونس خان اور مصباح الحق کا خلا پُر کرنا آسان نہیں ہو گا، دونوں کرکٹرز کے لیے مثالی اعزازی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، دونوںکا کرئیر قابل تعریف ہے جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یونس خان مجھے دو روز پہلے ملنے آئے تھے،میں نے انہیں کہا تھا کہ وہ جب تک چاہیں کھیلیں۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

پہلا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 4وکٹوں سے ہرا دیا

اگلی خبر

متعلقہ خبریں

راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے
کھیلوں کی دنیا

راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے

فروری 27, 2021
کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی
کھیلوں کی دنیا

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

فروری 27, 2021
عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ آگیا، عمر اکمل کی سزا میں کمی
کھیلوں کی دنیا

عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ آگیا، عمر اکمل کی سزا میں کمی

فروری 26, 2021
’پرفارمنس کے بعد کھلاڑیوں کی صلاحیتوں سے متعلق شکوک و شبہات دور ہو جاتے ہیں‘
کھیلوں کی دنیا

’پرفارمنس کے بعد کھلاڑیوں کی صلاحیتوں سے متعلق شکوک و شبہات دور ہو جاتے ہیں‘

فروری 25, 2021
دیسی کشتی کے پہلوان روایتی ٹریننگ کی بجائے جدید ٹریننگ کرنے لگے
کھیلوں کی دنیا

دیسی کشتی کے پہلوان روایتی ٹریننگ کی بجائے جدید ٹریننگ کرنے لگے

فروری 24, 2021
پی ایس ایل چھوڑ کر ویسٹ انڈیز جانے پر افسوس ہے: کرس گیل
کھیلوں کی دنیا

پی ایس ایل چھوڑ کر ویسٹ انڈیز جانے پر افسوس ہے: کرس گیل

فروری 23, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In