چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
منگل, اپریل 20, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول کھیلوں کی دنیا

ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ؛ بابراعظم نمبر ون بیٹسمین برقرار

جون 8, 2018
میں کھیلوں کی دنیا
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

آئی سی سی کی جانب سے جارہ کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ 9 بولرز میں اسپنرز شامل ہیں جب کہ بیٹسمینوں کی فہرست میں قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم سرفہرست ہیں۔ 

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، نئی رینکنگ میں بنگلا دیش اور افغانستان کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد نئی ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ میں پاکستان ٹیم بدستور نمبر ون ہے جب کہ بنگلا دیش کے خلاف کلین سوئپ کے بعد افغانستان ٹیم کو 4 پوائنٹس ملے ہیں تاہم وہ 8 ویں پوزیشن پر ہی موجود ہے، بنگلا دیشی ٹیم کو 5 پوائنٹس کی کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اب ان کا 11 ویں نمبر پر موجود اسکاٹ لینڈ سے صرف 4 پوائنٹس کا فرق رہ گیا ہے۔

بولنگ رینکنگ میں بولرز کی ٹاپ 9 پوزیشنز پر اسپنرز کا قبضہ برقرار ہے، افغان اسپنر راشد خان نے بنگلا دیش کے خلاف مین آف دی سیریز ایوارڈ لینے کے بعد ٹاپ پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے جب کہ پاکستان کے شاداب خان دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ محمد نبی 11 درجے کی چھلانگ کے ساتھ کیریئر میں پہلی مرتبہ 8 ویں جب کہ مجیب زدران 51 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ فہرست میں عماد وسیم نے نویں پوزیشن سنبھالے رکھی، محمد عامر 13ویں درجے پر ہیں۔

بیٹسمینوں کی فہرست میں پاکستان کے بابر اعظم بیٹنگ میں بدستور نمبر ون ہیں، کولن منرو دوسرے، گلین میکسویل تیسرے، آرون فنچ چوتھے اور ایون لوئس ایک درجے بہتری ملنے پر پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔ افغان سمیع اللہ شنواری ترقی کرتے ہوئے 44 ویں، بنگلا دیشی محمود اللہ 33 ویں اور مشفیق الرحیم 41 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

غزہ: اسرائیلی فورسز کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ، 4 افراد شہید

اگلی خبر

چوہدری سعید کی رہائش گاہ پر افطار

متعلقہ خبریں

زمبابوے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
کھیلوں کی دنیا

زمبابوے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

اپریل 19, 2021
پاکستانی کوہ پیماؤں سرباز خان اور عبدالجوشی نے تاریخ رقم کر دی
کھیلوں کی دنیا

پاکستانی کوہ پیماؤں سرباز خان اور عبدالجوشی نے تاریخ رقم کر دی

اپریل 17, 2021
پاکستان اور جنوبی افریقا آخری ٹی ٹوئنٹی میں آج مدمقابل ہوں گے
کھیلوں کی دنیا

پاکستان اور جنوبی افریقا آخری ٹی ٹوئنٹی میں آج مدمقابل ہوں گے

اپریل 16, 2021
رضوان نے روزہ رکھ کر میچ کھیلا، کریڈٹ اسے جاتا ہے: بابراعظم
کھیلوں کی دنیا

رضوان نے روزہ رکھ کر میچ کھیلا، کریڈٹ اسے جاتا ہے: بابراعظم

اپریل 15, 2021
بابر اور رضوان کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نےتیسرے ٹی 20 میں پروٹیزکو شکست دیدی
کھیلوں کی دنیا

بابر اور رضوان کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نےتیسرے ٹی 20 میں پروٹیزکو شکست دیدی

اپریل 15, 2021
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ کی رینکنگ میں ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی۔
کھیلوں کی دنیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ کی رینکنگ میں ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی۔

اپریل 14, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In