چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, اپریل 15, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول ہالینڈ کی خبریں

پارلیمنٹ ممبران ریفرنڈم سے لاتعلق

اپریل 7, 2017
میں ہالینڈ کی خبریں
0 0
پارلیمنٹ ممبران ریفرنڈم سے لاتعلق
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیلی روشنی) ہالینڈ کی پالیمنٹ میں موجود ترک نژاد ممبران نے ترکی میں ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصلات کے مطابق ۱۶اپریل کو ترکی میں آئین کی شق۱۸میں تبدیلی کے لئے ریفرنڈم ہوگا۔جس کے لئے یورپ میں رہنے والے ترکی باشندوں کوووٹ دینے کا اختیار ہے۔اس سلسلے میں ہالینڈ میں رہائش پزیر ترکی باشندے بدھ پانچ اپریل سے لیکر اتوار نو اپریل ۲۰۱۷ تک ووٹ کاسٹ کرسکتے ہیں۔جبکہ دوسری جانب ہالینڈ کی سیاسی جماعتوں کے پلیٹ فارم سے پارلیمنٹ کے لئے منتخب ہونے والے ترک نژاد ممبران نے متذکرہ ریفرنڈم میں اپنا ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔

ہالینڈ میں موجود دولاکھ انچاس ہزارترک نژاد باشندے ریفرنڈم میں اپنے ووٹ کا حق استعمام کرنے کا اختیاررکھتے ہیں۔جو روزانہ کی بنیاد پر کثیرتعداد میں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔مذکورہ ریفرنڈم کا فیصلہ اکثریتی رائے سے ہاں میں آجاتا ہے تو پھرترکی کے آئین کی شق اٹھارہ میں تبدیلی ہو جائے گا۔اس نظام سے ترکی میں صدارتی نظام حکومت قائم ہو جائے گا۔اس نظام سے ترقی اورخوشحالی کا سفر برق رفتار سے طے کرنا شروع کردے گا۔

صدارتی نظام کے تحت کابینہ کے ٹوٹنے اورتحتہ الٹنےکے خدشات ختم ہو جائیں گے اور جمہوریت مزید مضبوط ہو گی۔اب دیکھتے ہیں ۱۶اپریل کو ریفرنڈم کا فیصلہ کیا نوید سناتا ہے

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

خاتون دہمکی سے ٹرینیں بند

اگلی خبر

آج کی اچھی بات

متعلقہ خبریں

آج کی اچھی بات
ہالینڈ کی خبریں

آج کی اچھی بات

اپریل 14, 2021
نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی یومیہ رپورٹ!!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی یومیہ رپورٹ!!

اپریل 14, 2021
نیدر لینڈ، لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی تو سیع کر دی گئی۔
سفیران وطن کی خبریں

نیدر لینڈ، لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی تو سیع کر دی گئی۔

اپریل 14, 2021
کلر تھراپی..مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر122)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی..مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر122)

اپریل 14, 2021
ذہن اور جسم۔۔۔روح اور مادہ۔۔۔تحریر۔۔۔خدیجہ عظیم (قسط نمبر 6) آخری
سفیران وطن کی خبریں

ذہن اور جسم۔۔۔روح اور مادہ۔۔۔تحریر۔۔۔خدیجہ عظیم (قسط نمبر 6) آخری

اپریل 14, 2021
سید علی جیلانی کی والدہ رحلت فرما گئیں
سفیران وطن کی خبریں

سید علی جیلانی کی والدہ رحلت فرما گئیں

اپریل 14, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In