چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
پیر, مارچ 1, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

پارہ چنار میں پھر دہشتگردی، شہادتوں کی تعداد 24 ہوگئی

مارچ 31, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
پارہ چنار میں پھر دہشتگردی، شہادتوں کی تعداد 24 ہوگئی
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

قبائلی علاقے پارہ چنار میں پھر دہشت گردی نے سر اٹھایا ہے ، شہر کے مصروف علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں شہید افراد کی تعداد بڑھ کر 24ہوگئی، واقعے میں 90 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیٹیکل ایجنٹ کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد کار میں نصب تھا، جاں بحق افراد کے ورثاء کو فی کس 4 لاکھ روپے اورزخمیوں کے لیے ایک ایک لاکھ روپے امداد کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

پارا چنار ایک بار پھر دہشت گردی کا شکار بن گیا، شہر کے وسط میں نور مارکیٹ کے قریب واقع مرکزی امام بارگاہ کے دروازے پر بارود سے بھری گاڑی سے حملہ کیا گیا، دھماکے کی جگہ سے مارٹر کا ٹکرا بھی ملا ہے، حملے میں متعدد گاڑیاں اور دکانیں تباہ ہوئیں، پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

وزیر اعظم نواز شریف نے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی کااظہارکیا اور کہا کہ دہشت گردی کا ہرقیمت پرمکمل خاتمہ کیا جائے گا۔

وزیرداخلہ چوہدری نثار نے دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے تمام اداروں کو ہنگامی اور مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو نکالنے کے لئے آرمی ایویکیوشن یونٹ سے تعلق رکھنے والے ہیلی کاپٹرجائے وقوعہ پر بھیجے، زخمیوں میں سے 20افراد کو سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا گیا ہے ،جن میں سے 7کی حالت تشویشناک ہے ۔

دھماکے کے بعدزخمیوں کو اسپتال منتقل کرکے تمام طبی مراکز پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور ڈاکٹر، پیرامیڈکس، نرسز اور دیگر متعلقہ اسٹاف کو طلب کرلیاگیا۔

واضح رہے کہ رواں سال جنوری میں پارہ چنار کی سبزی منڈی میںہونے والے دھماکے میں 21افراد جاں بحق اور 50سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

بھارتی ریاست گجرات میں گائے ذبح کرنے پرعمر قید کی سزا

اگلی خبر

متعلقہ خبریں

سینیٹ الیکشن پاکستان میں کاروبار بن گیا ہے، اسد عمر
پاکستان

سینیٹ الیکشن پاکستان میں کاروبار بن گیا ہے، اسد عمر

فروری 27, 2021
‘ایک اور ایک گیارہ ہوگئے’
پاکستان

‘ایک اور ایک گیارہ ہوگئے’

فروری 27, 2021
سابق چیئرمین اسٹیل ملز معین آفتاب کرپشن کے ریفرنس میں احتساب عدالت سے بری
پاکستان

سابق چیئرمین اسٹیل ملز معین آفتاب کرپشن کے ریفرنس میں احتساب عدالت سے بری

فروری 27, 2021
این اے 75 ڈسکہ، الیکشن کمیشن کے حکم پر پولیس افسران بھی معطل
پاکستان

این اے 75 ڈسکہ، الیکشن کمیشن کے حکم پر پولیس افسران بھی معطل

فروری 27, 2021
سینیٹ انتخابات، پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کیلئے 2 نشستوں پر امیدوار دستبردار کرنے پر رضامند
پاکستان

سینیٹ انتخابات، پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کیلئے 2 نشستوں پر امیدوار دستبردار کرنے پر رضامند

فروری 27, 2021
فیٹف میں بھارت نے پاکستان کیخلاف کھیلنے کی کوشش کی لیکن خود بے نقاب ہوا: حماد اظہر
پاکستان

فیٹف میں بھارت نے پاکستان کیخلاف کھیلنے کی کوشش کی لیکن خود بے نقاب ہوا: حماد اظہر

فروری 26, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In