چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
منگل, جنوری 26, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول سفیران وطن کی خبریں

پاکستانی برادری نے جو ذمہ داری مجھ پر ڈالی ہے اس کو ہرممکن طورپر نبھانے کی کوشش کروں گا:حافظ محمد اکرم

مارچ 18, 2017
میں سفیران وطن کی خبریں
0 0
پاکستانی برادری نے جو ذمہ داری مجھ پر ڈالی ہے اس کو ہرممکن طورپر نبھانے کی کوشش کروں گا:حافظ محمد اکرم
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ایتھنز(سکندرریاض چوہان)پاکستانی برادری نے جو ذمہ داری مجھ پر ڈالی ہے اس کو ہرممکن طورپر نبھانے کی کوشش کروں گاتمام معاملات کا بلا تفریق خیال رکھا جائے گا یہ بیان پاکستان کمیونٹی یونان کی سپریم کونسل کے وائس چئیرمین حافظ محمد اکرم نے دیا۔اپنے بیان میں انھوں نے کہاکہ پاکستانی برادری کے حقوق کے تحفظ اور ایک نمائندہ کمیٹی کی جانب سے جو ذمہ داریاں ان کو سونپی گئی ہیں وہ ان کے لیے باعث عزت وافتخار ہیں اور انشااللہ پاکستانی برادری کی توقعات پر پورا اکرنے کی خاطروہ اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے اور پاکستان اور پاکستانیوں کی فلاح وبہبود جو کہ ہمارا نصب العین ہے لیے تمام معاملات کو کسی بھی سطح پر نظر انداز نہیں کیاجائے گا اورکوئی رعایت نہیں برتی جائے گی چاہے اس سے کسی کی ناراضگی ہو یاخوشی کیونکہ یہ اللہ اور اس کے رسولﷺ کی جانب سے ایک امانت ہے جس میں حقوق العبادکا تحفظ کیاجائے گا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

اقوام متحدہ ویانا آسٹریاUNIDO  بلڈنگ منیجمنٹ سروس(BMS)  کے آفسر راٹھور نے ایک خصوص اور پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا

اگلی خبر

پاک فرینڈز آسٹریا کا اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا

متعلقہ خبریں

Im vergangenen Jahr führte die Finanzpolizei insgesamt 28.631 Kontrollen durch:
آسٹریا کی خبریں

Im vergangenen Jahr führte die Finanzpolizei insgesamt 28.631 Kontrollen durch:

جنوری 26, 2021
(SPÖ) Bürgermeister Michael Ludwig am Montag Kerzen entfernt Gedenkstein:
آسٹریا کی خبریں

(SPÖ) Bürgermeister Michael Ludwig am Montag Kerzen entfernt Gedenkstein:

جنوری 26, 2021
Oberndorf (Flachgau) Auto kollidiert mit der örtlichen Eisenbahn, einer verletzt:
آسٹریا کی خبریں

Oberndorf (Flachgau) Auto kollidiert mit der örtlichen Eisenbahn, einer verletzt:

جنوری 26, 2021
Österreichs Stadt Salzburg. Baggerangriff auf Passanten:
آسٹریا کی خبریں

Österreichs Stadt Salzburg. Baggerangriff auf Passanten:

جنوری 26, 2021
Starker Schneefall am Montagnachmittag in Salzburg:
آسٹریا کی خبریں

Starker Schneefall am Montagnachmittag in Salzburg:

جنوری 26, 2021
نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی تازہ صورتحال!!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی تازہ صورتحال!!

جنوری 25, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In