چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, جنوری 21, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان محمد زعفران کی برطانوی شاہی خاندان کے فرد پرنس رچرڈ سے اہم ملا قات

دسمبر 30, 2017
میں پاکستان
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

برمنگھم برطا نوی شاہی خاندان کے چشم و چراغ ڈیوک آف گلوسٹر پرنس رچرڈ کا سائوتھ سٹی کالج برمنگھم کا تفصیلی دورہ اور محمد زعفران سے خصوصی ملاقات ۔ تفصیلا ت کے مطابق شا ہی خاندان کے اہم فرد اور ڈیوک آف گلوسٹر سٹی پرنس رچرڈ نے یہا ں سائو تھ اینڈ سٹی کالج برمنگھم کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی لا رڈ لفٹینیٹ ویسٹ مڈلینڈز مسٹر ٹاپ مین ، لا رڈ میئر آف برمنگھم کونسلر کا رل رائس بھی انکے ہمراہ موجود تھے ۔ پر نس رچرڈ کے اس اہم اور تا ریخی دو رے کا مقصد نوجوانو ں کی اصلا ح اور انہیں راہ راست پر رکھنے کے لیے پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان محمد زعفران کی غیر یقینی خدما ت کو سراہا نہ تھا ۔ یا د رہے کہ محمد زعفران اب تک 16 سے زائد قومی ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں جبکہ انہیںرواں سال ملکہ برطانیہ کی طرف سے برٹش امپا ئر میڈل بی ای ایم کا اعلیٰ اعزاز بھی مل چکا ہے ۔ محمد زعفران نے مقامی سطح پر 21 ہزار سے زائد بچے اور بچیو ں کو منشیا ت ، سٹریٹ گینگ ، بے راہ روی اور دیگر کئی منفی معاشرتی برائیو ں سے محفوظ بنا تے ہو ئے تعلیم اور کھیل کی طرف راغب کیا ہے ۔ ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرتے ہو ئے ڈیوک آف گلوسٹر سٹی پرنس رچرڈ نے منشیا ت اور دیگر معاشرتی برائیو ں میں مبتلاء نوجوانوں کی تعلیمی اور کھیلو ں کی مصروفیا ف کا عملی طور پر جا ئزہ لیا ۔ انہو ں نے اس حوالہ سے سا ئوتھ سٹی کالج آف برمنگھم کے پرنسپل مائیک ہو پکنز اور ڈپٹی پرنسپل ساردول دیشی سے بھی تفصیلی گفتگو کی پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان محمد زعفران نے بچوں کی کھیلو ں اور تعلیمی سرگرمیو ں با رے بھی شاہی مہمان کو تفصیلی بریفنگ دی ۔ اس موقع پر زعفران نے میڈیا نما ئندگا ن سے با ت چیت کرتے ہو ئے کہاکہ انسان کو زندگی اللہ رب العزت نے ایک مرتبہ عطا کی ہے جسے کسی با مقصد اور اچھے کام کے لیے صرف کرنا چاہیے ۔ انہو ں نے کہا کہ میرا یہ پختہ یقین ہے کہ کسی کی زندگی بچانے کے لیے اگر اپنی زندگی بھی دینی پڑے تو یہ مہنگاسودا نہیں ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ موجود حالا ت کے تنا ظر میں جب ہر سمت میں انتہا پسندی اور دہشتگردی کا دور دورہ ہے ان نا مساعد حالا ت میں نوجوان نسل کی اصلا ح اور درست سمت میں راہنمائی اشد ضروری ہے ۔ تاکہ انہیں بے راہ روہ اور گمراہی سے مکمل طور پر بچایا جا سکے ۔ انہو ں نے مزید کہاکہ اس تمام کامیابی نیک نامی اور عزت افزائی کے پیچھے میرے والدین کی دعائوں اور اہلخانہ کی نیک تمنائو ں اور میرے تما م ساتھیو ں کا بھرپور حصہ شامل ہے جسے میں کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتا ۔ اس موقع پر انہو ں نے مزید اپنی انسان دوستی اور خدما ت کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے پر امام مسجد سمیت 5 کو سزائے موت

اگلی خبر

چیف ایڈیٹر روزنامہ روشنی انٹر نیشنل

متعلقہ خبریں

پاناما بینچ کا حصہ رہنے والے جسٹس (ر) عظمت سعید براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ مقرر
پاکستان

پاناما بینچ کا حصہ رہنے والے جسٹس (ر) عظمت سعید براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ مقرر

جنوری 21, 2021
’فارن فنڈنگ کیس پاناما 2 بنے گا اور اہمیت اختیار کر جائے گا‘
پاکستان

’فارن فنڈنگ کیس پاناما 2 بنے گا اور اہمیت اختیار کر جائے گا‘

جنوری 21, 2021
فارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائفارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا: احسن اقبال
پاکستان

فارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائفارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا: احسن اقبال

جنوری 20, 2021
لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری برادران کے خلاف 20 سال پرانی تحقیقات بند کرنےکی درخواستیں نمٹا دیں۔
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری برادران کے خلاف 20 سال پرانی تحقیقات بند کرنےکی درخواستیں نمٹا دیں۔

جنوری 20, 2021
چوہدری برادران کیخلاف سالوں پرانی تحقیقات بند کرنے کی درخواستیں نمٹادی گئیں
پاکستان

چوہدری برادران کیخلاف سالوں پرانی تحقیقات بند کرنے کی درخواستیں نمٹادی گئیں

جنوری 20, 2021
ڈی جی نیب لاہور سمیت 7 افسران کی ترقی کی منظوری
پاکستان

ڈی جی نیب لاہور سمیت 7 افسران کی ترقی کی منظوری

جنوری 20, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In