کوآرڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف آسٹریا عبدالسلام فرید ان دنوں پاکستان کے دورہ پر ہیں انھوں نے لاہور میں پاکستان تحریک انصاف لا کے صدر اور پاکستان تحریک انصاف آسٹریا عبدالسلام فریدولید اقبال صاحب نے بہت دلچسپی سے آسٹریا کی خوبصورتی کے بارے میں ، پاکستانی کمیونٹی اور پارٹی کے متعلق کئی سوالات کئے۔ عبدالسلام فرید نے انہیں آسٹریا میں پاکستانی کمیونٹی میں پی۔ٹی۔آئی کی مقبولیت اور پسندیدگی کے متعلق آگاہ کیا ۔ عبدالسلام فرید نے ولید اقبال صاحب کو اسٹریا أنے کی داوت بھی دی .جس کو ولید اقبال صاحب نے قبول کیا اور اگلے سال آسڑیا آنے کی یقیں دیہا ںی کروای ۔عبدالسلام فرید صاحب ںے اپنے ایس دورے کو پاکستان تحریک انصاف آسٹریا کے ورکر اور اوہدے داراں کی بڑی کامیابی کرار دیا