پاکستان مسلم لیگ ( نون ) یوتھ اور ( گلیڈیٹر کرکٹ کلب) کے صدر سوہیل عا مرپاکستان مسلم لیگ ( نون ) یوتھ سوہیل عا مر ںے کہا پاکستان اپنے پہلے گورنر جنرل اور قاعد اعظم کے نام سے ملقب محمد علی جناح اور پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے یوم پیدائش پر پاکستانی عوام اور پوری دنیا میں پاکستانیوں کو مبارک بعد دیتے ہیں سوہیل عا مر کا کہنا تھا پاکستان مسلم لیگ ( نون ) یوتھ آسٹریا میں اپنے قاعد میاں محمد نواز شریف کا پیغام گھر گھر پہوچا رہی ہے اور آسٹریا میں پاکستان مسلم لیگ ( نون ) پاکستان کی سب سے بڑی پاڑٹی ہے
پاکستان مسلم لیگ ( نون ) یوتھ کے صدر سوہیل عا مر کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی و خوشحالی کے راستے میں روڑے اٹکانے والوں کو عوامی فلا ح وبہبود اور ملکی ترقی سے کو ئی سروکار نہیں عوام سازشی عناصر کو جا ن چکے ہیں دھرنوں کی طرح اس بار بھی انہیں نا کامی ہو گی ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے مخالف پا کستان کے دشمن ہیں یہ نہیں چا ہتے کہ پاکستان دنیا کے خوشحال اور ترقیافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہو ان عناصر کے ہاتھ کچھ نہیں آئیگا آخری جیت ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کی ہی ہو گی شور شرابوں ،ہنگاموں اور بلا جواز احتجاجی جلسوں سے کوئی عوامی خدمت نہیں ہو رہی بلکہ سڑکیں بلاک کرکے عوام کو اذیت سے دوچار کیا جا رہا ہے عوام کا معیار زندگی بلند کریں گے اور مسلم لیگ ن کی حکومت کی پوری کوشش ہوگی کہ2018ء میں عوام کو خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان دیکر جائیں مسلم لیگ ن نے ملکی ترقی اور عوامی خدمت کا جو سلسلہ شروع کر رکھا ہے انشا ء اللہ اسے مکمل کرکے عوام کا معیار زندگی بلند کریں گےان خیالات کا ظہار انہوں نے روشنی انٹرنیشنل ویانا آسٹریا کے دفتر میں کیا .