چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعہ, جنوری 15, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث عناصر کی جڑیں افغانستان میں ہیں‘

ستمبر 6, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث عناصر کی جڑیں افغانستان میں ہیں‘
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث عناصر کی جڑیں افغانستان میں ہیں۔

امریکی صدر نے جنوبی ایشیا اور افغانستان کے لیے نئی افغان پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا الزام عائد کیا تھا تاہم پاکستان نے امریکی صدر کے الزامات کو مسترد کردیا ہے جب کہ قومی اسمبلی نے بھی جنوبی ایشیا میں امریکا کی نئی پالیسی کے خلاف قرارداد منظور کی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر پاکستان میں سفیروں کی کانفرنس جاری ہے۔

جیونیوز کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردوں کے تمام محفوظ ٹھکانے ختم کردیئے ہیں اور اب افغانستان کی باری ہے کہ وہ محفوظ ٹھکانوں کا خاتمہ کرے کیونکہ پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث عناصر کی جڑیں افغانستان میں ہیں۔

اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے اور نئی افغان پالیسی کے بعد بہت سے نکات بحث طلب ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاک امریکا تعلقات کو صرف افغانستان کے تناظر میں نہیں دیکھنا چاہیے کیوں کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اربوں روپے کا نقصان اٹھایا۔

اعزاز چوہدری نے مزید کہا کہ سفیروں کی کانفرنس میں ہم نے نئی امریکی پالیسی اوردیگر امور پر بات کی ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

سپریم کورٹ کا پاناما جے آئی ٹی رکن کی کارکردگی پر عدم اطمینان

اگلی خبر

پاکستان کی جغرافیائی حدود میں مداخلت کی اجازت نہیں دے سکتے، سعد رفیق

متعلقہ خبریں

انڈونیشیا میں شدید زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہو گئی، سیکڑوں زخمی
پاکستان

انڈونیشیا میں شدید زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہو گئی، سیکڑوں زخمی

جنوری 15, 2021
استور: امریکی شکاری نے 61 ہزار ڈالر میں مارخورکا شکار کرلیا
پاکستان

استور: امریکی شکاری نے 61 ہزار ڈالر میں مارخورکا شکار کرلیا

جنوری 15, 2021
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نیب کے خلاف پھٹ پڑے
پاکستان

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نیب کے خلاف پھٹ پڑے

جنوری 15, 2021
’اس سال کسی بچے کو امتحان کے بغیر پاس نہیں کیا جائے گا‘
پاکستان

’اس سال کسی بچے کو امتحان کے بغیر پاس نہیں کیا جائے گا‘

جنوری 15, 2021
ملائیشیا میں پی آئی اے کا طیارہ قبضے میں لے لیا گیا، عملہ بھی پھنس گیا
پاکستان

ملائیشیا میں پی آئی اے کا طیارہ قبضے میں لے لیا گیا، عملہ بھی پھنس گیا

جنوری 15, 2021
پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کے تحفظات پر ’پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل‘ تیار
پاکستان

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کے تحفظات پر ’پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل‘ تیار

جنوری 15, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In