چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, جنوری 16, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول تازہ ترین

پاکستان پریس کلب مڈلینڈ زکا پہلا باقاعدہ اہم اجلا س تنظیم کی مدت اور صحافیوں کے حقوق با رے اہم فیصلے

نومبر 23, 2016
میں تازہ ترین, سفیران وطن کی خبریں
0 0
پاکستان پریس کلب مڈلینڈ زکا پہلا باقاعدہ اہم اجلا س تنظیم کی مدت اور صحافیوں کے حقوق با رے اہم فیصلے
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

graphic1

برمنگھم پاکستان پریس کلب مڈلینڈ زکا پہلا باقاعدہ اہم اجلا س تنظیم کی مدت اور صحافیوں کے حقوق با رے اہم فیصلے ، تفصیلا ت کے مطابق پا کستان پر یس کلب مڈ لینڈ کا پہلا با قاعدہ اجلا س صدر پریس کلب زاہد خٹک کی زیر قیا دت مقامی ہال میں انعقاد پذیر ہوا جس میں نو منتخب تنظیم کے ساتھ ساتھ نئے ممبران نے بھی بھرپور شرکت کی ۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری راجہ ارشد خاں، سنیئر نا ئب صدر ناصر محمود راجہ ، نائب صدر ابرار مغل ، سیکرٹری مالیا ت آصف محمود ، سیکرٹری اطلاعات و نشریا ت ایس ایم عرفان طا ہر ، عمران منور، سمیرا فرخ ، شکیل ڈار ، فا ئق رحمان ، محمد بشارت ،عمران بشیر ، اذکا ر بشیر ، محمد عباس اور دیگر بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر پریس کلب کی نو منتخب تنظیم کی موجودگی میں صحافیو ں کے حقوق اور ذمہ داریو ں با رے اہم فیصلے لیے گئے ۔کا روائی کا با قاعدہ آغاز کرتے ہو ئے صدر پریس کلب زاہد خٹک کا کہنا تھا کہ صحافیو ں کی عزت نفس کا تحفظ اور رہنمائی ہما ری ترجیحات میں شامل ہے ۔ پریس کلب بلا امتیاز صحافیو ں کے حقوق کی بقاء اوراصولو ں کی بنیا د پر کام کرے گا ۔ تنظیم کی با قاعدہ مشاورت اور موجود ہ ممبران کی با ہمی تجاویز سے نو منتخب تنظیم کی مد ت کا دورانیہ ایک سال تک رکھا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان یا کشمیر سے آنے والی اعلیٰ سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات کے لیے میٹ دی پریس کے نام سے باقاعدہ پریس کلب کی زیر سرپرستی پریس کانفرنسز کا اہتمام کیا جا ئے گا ۔ ہر ممبر پر یس کلب کے قوائد و ضوابط اورمرتب کردہ اغراض و مقاصد کا پا بند ہو گا ۔ مستقبل قریب میں پاکستان پر یس کلب مڈلینڈ کا ایشین چیمبر آف کا مرس اور نیشنل یو نین آف جنر نلسٹ برطانیہ اوردیگر اہم اداروں کے ساتھ الحاق کیا جا ئے گا تاکہ پاکستانی و کشمیری میڈیا اداروں کے ساتھ وابستہ صحافیو ں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچایا جا سکے ۔ ممبر شپ کے حوالہ سے بھی مہم جوئی جلد از جلد شروع کی جا ئے گی اس حوالہ سے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا سے وابستہ افراد کو ہی پر یس کلب کی ممبر شپ کا استحقاق حاصل ہو گا ۔ پاکستان پر یس کلب مڈلینڈ کے آفس کا قیام بھی عمل میں لایا جا ئے گا تاکہ تمام ممبران پر وقا ر طریقہ سے استفادہ کرسکیں ۔ اس موقع پر تنظیمی عہد یداران کا کہنا تھا کہ پریس کلب کسی بھی سیاسی وابستگی اور گروپ بندی سے ہٹ کر خالصتا صحافیو ں کے حقوق کے لیے سرگرم عمل رہے گا ۔ کوئی بھی صحافتی شعبہ سے وابستہ فرد ہما را حصہ بن سکتا ہے لیکن ہر ایک کو کلب کے قواعد و ضوابط کا احترام کر نا ہو گا ۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

برسلز پاکستان پریس کلب برسلز کے وفد نے صدر ظفر کی قیادت میں سفارتخانہ پاکستان برسلزکی پریس کونسلر سیدہ سطانہ رضوی کے ساتھ ملاقات کی۔

اگلی خبر

پاکستان کے روشن مستقبل کا محور و مرکز برٹش پاکستانی نوجوان ہے ،قو نصل جنرل آف پاکستان برمنگھم

متعلقہ خبریں

کلر تھراپی۔۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی  (قسط نمبر51)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر51)

جنوری 15, 2021
نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی تازہ صورتحال!!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی تازہ صورتحال!!

جنوری 15, 2021
ٹھنڈ ے دوزخ کی مخلوق۔۔(قسط نمبر6)
سفیران وطن کی خبریں

ٹھنڈ ے دوزخ کی مخلوق۔۔(قسط نمبر6)

جنوری 15, 2021
کورونا وائرس ویکسین حلا ل ہے یا حرام بحث غیر ضروری،  مولانا محمدجمال الدین رشادی
سفیران وطن کی خبریں

کورونا وائرس ویکسین حلا ل ہے یا حرام بحث غیر ضروری، مولانا محمدجمال الدین رشادی

جنوری 15, 2021
دی ہیگ میں خاتون کو دھوکے سے لوٹ لیا گیا۔۔۔
سفیران وطن کی خبریں

دی ہیگ میں خاتون کو دھوکے سے لوٹ لیا گیا۔۔۔

جنوری 15, 2021
نیدرلینڈ کی حکومت مستعفی ہو گئی!!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ کی حکومت مستعفی ہو گئی!!

جنوری 15, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In