ویلنسیا:پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کےمجلس عاملہ کے رکن میاں شاہد حمید آرائیں کو گزشتہ روز اللہ تعالیٰ نے بیٹی کی نعمت سے نوازا، بیٹی کی پیدا ئش پر شاہد حمید آرائیں نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں خوش ہو ں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنی نعمت اور رحمت سے نوازا ہے جس کا میں اپنے رب کا شکر گزار ہو ں ۔ انہو ں نے کہا کہ بیٹی کی پیدائش ویلنسیا کے ہستال میں ہوئی زچہ بچہ دونو ں صحت مند ہیں ۔