چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعہ, اپریل 16, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول Breaking News

پرویز مشرف، فاروق ستار اور اسداللہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی مسترد

جون 19, 2018
میں Breaking News, پاکستان
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

سابق صدر پرویز مشرف، ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور جماعت اسلامی کےنائب امیر اسداللہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔

ڈاکٹر فاروق ستار نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے قومی اسمبلی کی نشست پر کراچی کے تین حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں جن میں این اے 245،241 اور 247 کے حلقے شامل ہیں۔

ریٹرننگ افسر احسان خان نے حلقہ این اے 245 سے ڈاکٹر فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جس کےبعد انہیں مسترد کردیا گیا۔

ریٹرننگ افسر نے بتایا کہ ایم کیوایم رہنما فاروق ستار 2 مقدمات میں مفرور ہیں اور انہوں نے کاغذات نامزدگی میں مفروری کا ذکر نہیں کیا جس بناء پر ان کے کاغذات مسترد کیے گئے۔

فاروق ستار کا سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنےکا اعلان

ڈاکٹر فاروق ستار نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ اب تک 28 مقدمات میں ضمانت کراچکا ہوں، ریٹرننگ افسر نے جن مقدمات کا ذکر کیا ان میں بھی مقامی عدالتوں سے ضمانتیں کراؤں گا جب کہ سندھ ہائیکورٹ میں کل اپیل دائر کروں گا۔

سابق صدر پرویز مشرف کے این اے 1 چترال سے کاغذات نامزدگی مسترد

دوسری جانب آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے این اے 1 چترال سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں جہاں ریٹرننگ افسر محمد خان نے ان کے کاغذات مسترد کیے۔

اے پی ایم ایل کے رہنما ڈاکٹر امجد نے کہا کہ پرویز مشرف اس بار نااہل ہونے پر الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے لیکن ہم انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے اور اس بار بائیکاٹ نہیں ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ پرویز مشرف وطن واپس آنا چاہتے تھے لیکن ان کی واپسی میں رکاوٹ پیدا کی جارہی ہے، جب مشرف واپس نہیں آتے تو کہا جاتا ہے کہ وہ واپس نہیں آنا چاہتے اور جب آنا چاہتے ہیں تو ان کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک کردیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی تاحیات نااہلی سےمتعلق کیس میں انہیں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا تاہم وطن واپس نہ آنے پر عدالت نے سابق صدر کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا حکم واپس لے لیا تھا۔

اسداللہ بھٹو کے کاغذات بینک ڈیفالٹر کی لسٹ میں شامل ہونے پر مسترد ہوئے

علاوہ ازیں کراچی کے حلقہ این اے242 سے جماعت اسلامی کےنائب امیر اسداللہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کردیئے گئے ہیں۔

جماعت اسلامی اور متحدہ مجلس عمل کے امیدوار  اسداللہ بھٹو بینک ڈیفالٹر کی لسٹ میں شامل تھے جس بناء پر ان کےکاغذات مسترد کیے گئے۔

اسداللہ بھٹو کا کہنا ہےکہ وہ ڈیفالٹر نہیں ہیں یہ بینک کی غلطی ہے جس پر عدالت جائیں گے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ٹکٹوں کی تقسیم کیخلاف کارکنان نے عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر ڈیرہ ڈال لیا

اگلی خبر

شیخ رشید کیخلاف (ن) لیگی دو دھڑوں میں صلح، مشترکہ جدوجہد کا اعلان

متعلقہ خبریں

پنجاب حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسپیشل کورٹس قائم کرنےکا فیصلہ
پاکستان

پنجاب حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسپیشل کورٹس قائم کرنےکا فیصلہ

اپریل 15, 2021
ٹی ایل پی کے ارادے خوفناک تھے: وزیر داخلہ
پاکستان

ٹی ایل پی کے ارادے خوفناک تھے: وزیر داخلہ

اپریل 15, 2021
تحریک لبیک کے اثاثے منجمد کرنے کی تیاریاں مکمل
پاکستان

تحریک لبیک کے اثاثے منجمد کرنے کی تیاریاں مکمل

اپریل 15, 2021
وزیراعظم سے چینی سفیرکی ملاقات،دوطرفہ امور سمیت کوروناکی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان

وزیراعظم سے چینی سفیرکی ملاقات،دوطرفہ امور سمیت کوروناکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اپریل 15, 2021
حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا
پاکستان

حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا

اپریل 15, 2021
رینجرز اور کسٹم کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ مالیت کا سامان ضبط
پاکستان

رینجرز اور کسٹم کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ مالیت کا سامان ضبط

اپریل 14, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In