چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
منگل, مارچ 2, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

پرویز مشرف قاتل ہیں اگر وہ دلیر ہیں تو عدالتوں کا سامنا کریں، رضا ربانی

ستمبر 23, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
پرویز مشرف قاتل ہیں اگر وہ دلیر ہیں تو عدالتوں کا سامنا کریں، رضا ربانی
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

جامشورو: چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف قاتل ہیں اگر وہ دلیر ہیں تو عدالتوں کا سامنا کریں۔

گزشتہ روز سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے ویڈیو بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ بے نظیر بھٹو اور مرتضیٰ بھٹو کے قتل کے ذمہ دار آصف زرداری ہیں۔

جب کہ پرویز مشرف کے بیان پر آصف زرداری نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ اگر وہ بہادر ہیں تو پاکستان آکر عدالتوں کا سامنا کریں۔

جامشورو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا ربانی نے سابق صدر پرویز مشرف کے بے نظیر بھٹو کے قتل سے متعلق بیان پر رد عمل میں کہا کہ محترمہ نے مختلف خطوط میں مشرف کے بارے میں لکھا لہٰذا پرویز مشرف قاتل ہیں اور ان کے بارے میں کیا کہوں، وہ لندن اور دبئی میں بیٹھ کر عیاشیاں کررہے ہیں، مشرف اگر دلیر ہیں تو عدالتوں کا سامنا کریں۔

سینیٹ میں انتخابی اصلاحات ترمیمی بل منظور ہونے سے متعلق سوال پر رضا ربانی نے کہا کہ یہ سیاسی سوال ہے چیرمین سینیٹ کی حیثیت سے جواب نہیں دے سکتا۔

چیرمین سینیٹ نے کہا کہ کسی بھی الیکشن کے بعد سیاسی صورتحال بہتر ہوتی ہے، آئین کی حکمرانی نہ ہو اور ادارے کمزور ہوں تو ایسی باتیں ہوتی ہیں، پارلیمان سب سے کمزور ترین ادارہ ہے، آئین کے مطابق پارلیمنٹ کوسب سے زیادہ مضبوط ادارہ ہونا چاہیے۔

واضح رہے کہ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بے نظیر قتل کیس کے فیصلے میں اس وقت کے سی پی او سعود عزیز اور ایس پی خرم شہزاد کو 17،17 سال قید کی سزا سنائی ہے جب کہ 5 ملزمان کو بری اور پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیا ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے بے نظیر قتل کیس کا فیصلے کو چیلنج بھی کیا گیا ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

خیبر ایجنسی: راجگال چیک پوسٹ پر افغانستان سے فائرنگ، پاک فوج کا افسر شہید

اگلی خبر

سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ: حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل پر 2 رکنی بینچ قائم

متعلقہ خبریں

لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان

لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

مارچ 2, 2021
سینیٹ الیکشن: خورشید شاہ ووٹ کاسٹ کرنے کیلیے پولیس کسٹڈی میں اسلام آباد روانہ
پاکستان

سینیٹ الیکشن: خورشید شاہ ووٹ کاسٹ کرنے کیلیے پولیس کسٹڈی میں اسلام آباد روانہ

مارچ 2, 2021
پی ٹی آئی کے دو ارکان سندھ اسمبلی کا واوڈا اور سیف اللہ کو ووٹ دینے سے انکار
پاکستان

پی ٹی آئی کے دو ارکان سندھ اسمبلی کا واوڈا اور سیف اللہ کو ووٹ دینے سے انکار

مارچ 2, 2021
فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن کے آج کے فیصلے پر حیرانی کا اظہار
پاکستان

فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن کے آج کے فیصلے پر حیرانی کا اظہار

مارچ 2, 2021
سینیٹ انتخابات آئین کے مطابق خفیہ بیلٹ سے ہوں گے: الیکشن کمیشن
پاکستان

سینیٹ انتخابات آئین کے مطابق خفیہ بیلٹ سے ہوں گے: الیکشن کمیشن

مارچ 2, 2021
صدر مملکت اب آرڈیننس فیکٹری بند کر دیں: ناصر حسین شاہ
پاکستان

صدر مملکت اب آرڈیننس فیکٹری بند کر دیں: ناصر حسین شاہ

مارچ 1, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In