چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعہ, فروری 26, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول سفیران وطن کی خبریں

پنجابی ادبی سنگت گجرات کی تنظیم سچ کے تحت سہ ماہی محفل کا انعقاد کیاگیا

ستمبر 19, 2017
میں سفیران وطن کی خبریں
0 0
پنجابی ادبی سنگت گجرات کی تنظیم سچ کے تحت سہ ماہی محفل کا انعقاد کیاگیا

SONY DSC

0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

گجرات(سکندرریاض چوہان)سولہ ستمبر دوہزار 17 کو اظہر سکن سنٹر بھمبر روڈ گجرات پر سر ساگر سنگیت،پنجابی ادبی سنگت گجرات کی تنظیم سچ کے تحت سہ ماہی محفل کا انعقاد کیاگیا جس کی صدارت ڈاکٹر اظہر چوہدری نے کی جبکہ مہمانان اعزاز میں ڈاکٹر باسط راٹھور،چوہدری سکندر علی گمٹی اورچوہدری حماد نجیب ایڈووکیٹ تھے۔یہ تقریب گجرات کے معروف شاعر،گیت کار اور کلاسیکل موسیقی پر عبور رکھنے والے پیر سید عارف شاہ کے نام کی گئی جس میں ان کے شاگردوں نے بھی شرکت کی۔تقریب کا آغازتلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت سید حسن اختر نے حاصل کی ۔پروگرام کے کمپئیر خرم صادق چوہدری ایڈووکیٹ جنرل سیکریٹری سچ نے پروگرام کے حوالے سےحاضرین کو آگاہی دی۔اس موقع پر مقررین جن میں ڈاکٹر اظہر چوہدری،ڈاکٹر باسط راٹھور، ڈاکٹر وسیم گردیزی اور چوہدری سلیم رضا ٹھاکر نے اپنے خیالات کااظہار کیا جس میں انھوں نے پنجابی ادب اور پنجابی ثقافت،معاشرت اور پنجابی کے شعرائےکرام کے بارے میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔اس موقع پر گورمکھی کی کلاسز میں تعلیم دینے والے عظمت اللہ وڑائچ کی خدمات کو سراہاگیا اور ان کی پنجابی کی خدمت اور گورمکھی زبان کی تعلیم دینے کی کاوشوں کا ذکرکیاگیا اور انو خصوصی کارکردگی کی شیلڈ دی گئی جبکہ سلیم رضاٹھاکر اور لوکل گورنمنٹ کے نمائندے کو بھی یادگاری شیلڈیں دی گئی۔تقریب کے دوسر حصے میں محفل موسیقی رکھی گئی جس میں سید واثق شاہ،راجو شاہ،واجد علی خاں،منیر نذر سجاد،چوہدری شبیر چوہدری سکندر علی گمٹی،شہزاد شہزادہ،ڈاکٹر اظہر علی چوہدری اور دیگر نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا رات گئے ک جاری رہنے والی اس تقرین میں حاضرین کی بڑی تعداد مدعو تھی۔

SONY DSC
SONY DSC
SONY DSC
SONY DSC

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ذہنی مریض نے حملہ کر دیا

اگلی خبر

نیب ریفرنسز کی سماعت، 26 ستمبر کو شریف خاندان کی ہر صورت پیشی کا حکم

متعلقہ خبریں

Kontrolliert die Grenzen Österreichs und der Tschechischen Republik:
آسٹریا کی خبریں

Kontrolliert die Grenzen Österreichs und der Tschechischen Republik:

فروری 26, 2021
Ein 29-jähriges Mitglied einer Gruppe von Skitouristen fiel in eine Gletscherspalte:
آسٹریا کی خبریں

Ein 29-jähriges Mitglied einer Gruppe von Skitouristen fiel in eine Gletscherspalte:

فروری 26, 2021
Der Leiter der Abteilung Justizministerium, Pilnacek, vorläufig suspendiert:
آسٹریا کی خبریں

Der Leiter der Abteilung Justizministerium, Pilnacek, vorläufig suspendiert:

فروری 26, 2021
Oberösterreich Erste Fälle der südafrikanischen Mutation bestätigt:
آسٹریا کی خبریں

Oberösterreich Erste Fälle der südafrikanischen Mutation bestätigt:

فروری 26, 2021
پروگرام آپکی صحت آن لائن آج ہو گا۔
سفیران وطن کی خبریں

پروگرام آپکی صحت آن لائن آج ہو گا۔

فروری 26, 2021
سفیر زبیری کو نئے مرحلہء حیات کیطرف ابتدائی قدم “ منگنی “ پر مبارک باد
سفیران وطن کی خبریں

سفیر زبیری کو نئے مرحلہء حیات کیطرف ابتدائی قدم “ منگنی “ پر مبارک باد

فروری 26, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In