چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
بدھ, فروری 20, 2019
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول کھیلوں کی دنیا

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی

فروری 2, 2019
میں کھیلوں کی دنیا
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

کیپ ٹاؤن: پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ 

کیپ ٹاؤن میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنائے، پروٹیز کی جانب سے کپتان فاف ڈپلیسی 78 اور ہینڈرکس 74 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

پاکستان کی جاب سے عثمان شنواری نے 3، عماد وسیم، حسن علی اور فہیم اشرف نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

جواب میں پاکستان کی ٹیم 20 اوورز میں 186 رنز بناسکی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان شعیب ملک 49، حسین طلعت 40 اور بابر اعظم 38 رنز بناکر نمایاں رہے۔

جنوبی افریقا کی جانب سے ہینڈرکس، موریس اور شمسی نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

قبل ازیں پاکستانی ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

میچ سے قبل محمد حفیظ انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث انہیں پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا۔

یاد رہے کہ جنوبی افریقا نے پاکستان کو تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش کیا تھا جب کہ 5 ایک روز میچز کی سیریز میں 2-3 سے قومی ٹیم کو شکست دی تھی۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

میکسیکو دیوار: امریکی صدرنے ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی دے دی

اگلی خبر

اسرائیلی کمپنی کینسر کا مکمل علاج دریافت کرنے کی دعویدار

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In