پیر سید جعفر علی شاہ اور پیر علی جیلانی کی مصروفیات
ربیع الاول کے مہینے میں یورپ ایشیا براعظم افریقہ حتی کہ پوری دنیا میں جہاں عاشق رسول ﷺ موجود ہیں فضا ئیں درود و سلام سے گونجتیں رہیں اور ذکر مصطفے ﷺ کی محفلیں سجتی رہیں۔یورپ کے مشہور نعت خواں پیر حضرت جعفر علی شاہ صاحب اور سید علی جیلانی نے مختلف مقامات پر زکر مصطفی کی محفلوں میں شرکت کی اور حضور کی ثنا خوانی اور سیرت نبوی ﷺ کے موضوعات پر تقریر کی۔ اور پورے ربیع الاول میں جناب حضرت جعفر علی شاہ صاحب اپنی پر منور آواز میں ثنا خوانی کرتے رہے اور لوگوں کے ایمان کو تازہ کرتے رہے۔ پیر علی جیلانی نے سیرت نبوی کے مختلف پہلوئوں پر روزشنی ڈالی
[Best_Wordpress_Gallery id=”5″ gal_title=”SAFEERAN E WATAN”]