ہالینڈ(ڈیلی روشنی) پیر محمد علائو الدین صدیقی اس ظاہری دنیا سے پردہ فرما گئے۔ پیر علائو الدین صدیقیؒ اپنے ہزاروں عقیدتمندوں کوسوگوارچھوڑکر راہی عدم ہو گئے۔ پیر صاحب نے اپنی دنیاوی زندگی میں دیں اسلام کے فروغ کے لئے اپنی زندگی وقف کر رکھی تھی۔ آپؒ نے درس و تدریس کے لئے یونیورسٹی ،کالج ،میڈیکل یونیورسٹی بھی قائنم کیئں۔جس سے مخلوقِ خُدا فائدہ اٹھا تی رہے گی۔
پیر صاحب نے ںور ٹی وی کے ذریعے بھی علم کے فروغ کے لیے سلسلہ جاری رکھا اور مغرفت کے علم کی تدریس کرنے کے لئے درس مثنوی کا آؑغاز جو بہت مقبول ہوا ۔ڈیلی رو شنی کی ٹیم سو گواروں سے تعزیت کرنے کے ساتھ دعاگوہ ہے کہ قبلہ پیر صاحب کو اللہ تعالی حضورﷺ کے صدقے سے جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمایئں ۔۔۔آمین ثمہ آمین