چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
پیر, جنوری 25, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول کھیلوں کی دنیا

پی ایس ایل، فکسنگ اورہنی ٹریپ سے بچنے کی کوشش

جنوری 1, 2017
میں کھیلوں کی دنیا
0 0
پی ایس ایل، فکسنگ اورہنی ٹریپ سے بچنے کی کوشش
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کو کرپشن سے پاک رکھنے کیلیے منتظمین نے کمر کس لی،ناپسندیدہ عناصر پر کڑی نظر رکھنے کیلیے خصوصی سسٹم وضع کیا جائے گا،آئندہ ماہ کے تیسرے ہفتے میں ورکشاپ کا اہتمام ہوگا،ایونٹ شروع ہونے سے قبل کرکٹرز اور معاون اسٹاف کو لیکچرز دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن میں فکسنگ یا ناپسندیدہ عناصر کی موجودگی کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا، البتہ آئی پی ایل اور بی پی ایل سمیت دنیا بھر میں کئی ٹی 20 لیگز کرپشن سے آلودہ نظر آتی ہیں،اس لیے اس بار پی ایس ایل کے منتظمین پہلے سے بھی زیادہ چوکنا ہیں، انھوں نے ایونٹ کو فکسنگ اور کرکٹرز کو ہنی ٹریپ میں الجھانے کی کوششوں کا سدباب کرنے کیلیے کمر کس لی ہے۔سینئر جنرل منیجر ویجیلنس کرنل(ر) محمد اعظم خان نے ’’ایکسپریس ٹریبیون‘‘ سے بات چیت میں کہاکہ پہلے ایڈیشن کا کامیابی کے بعد ہمیں مزید محتاط رہنے کی ضرورت ہے، ناپسندیدہ عناصر پر کڑی نظر رکھنے کیلیے خصوصی سسٹم وضع کیا جائیگا،آئندہ ماہ کے تیسرے ہفتے میں ورکشاپ کا اہتمام ہوگا جس میں آئی سی سی اینٹی کرپشن ماہرین، فرنچائز اور پی ایس ایل مینجمنٹ کے ارکان شریک ہوں گے۔
پی سی بی اور پلیئرز کوڈ آف کنڈکٹ کی پاسداری یقینی بنانے کیلیے ہر ٹیم کیساتھ ایک اینٹیگریٹی آفیسر کا تعین کیا جائیگا، یہ آفیشلز کھلاڑیوں کو ’’ہنی ٹریپ‘‘ میں الجھانے کی کوششوں پر بھی نظر رکھیں گے، ایک ادارہ جوئے کی مارکیٹ میں کسی غیر معمولی سرگرمی کو بھی مانیٹر کرتا رہے گا، فروری میں ایونٹ شروع ہونے سے قبل بھی کرکٹرز اور معاون اسٹاف کو لیکچرز میں تعلیم اور بچاؤ کے طریقوں سے آگاہ کیا جائے گا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

پی سی بی کی جانب سے بھارت کیخلاف لندن میں مقدمہ لڑے جانے کا امکان

اگلی خبر

گوبھی کے 8 اہم ترین فوائد جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں

متعلقہ خبریں

کیا آپ جانتے ہیں ؟ اس بچے کو آج قومی ٹیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے،
کھیلوں کی دنیا

کیا آپ جانتے ہیں ؟ اس بچے کو آج قومی ٹیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے،

جنوری 23, 2021
پی سی بی سے تعلقات ٹھیک ہیں اور بورڈ مجھے سائیڈ لائن نہیں کررہا، حفیظ
کھیلوں کی دنیا

پی سی بی سے تعلقات ٹھیک ہیں اور بورڈ مجھے سائیڈ لائن نہیں کررہا، حفیظ

جنوری 20, 2021
پاکستان سپر لیگ کے شائقین کیلیے خوشخبری
کھیلوں کی دنیا

پاکستان سپر لیگ کے شائقین کیلیے خوشخبری

جنوری 19, 2021
شین وارن نے انڈین بولر کی 6 نوبالز کو مشکوک قرار دے دیا، بھارتی آگ بگولہ
کھیلوں کی دنیا

شین وارن نے انڈین بولر کی 6 نوبالز کو مشکوک قرار دے دیا، بھارتی آگ بگولہ

جنوری 18, 2021
جنوبی افریقی کپتان نے پاکستانی اسپنرز کو خطرہ اور کنڈیشن کو چیلنج قرار دیدیا
کھیلوں کی دنیا

جنوبی افریقی کپتان نے پاکستانی اسپنرز کو خطرہ اور کنڈیشن کو چیلنج قرار دیدیا

جنوری 18, 2021
جنوبی افریقا کی ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
کھیلوں کی دنیا

جنوبی افریقا کی ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

جنوری 16, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In