چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, اپریل 18, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول سفیران وطن کی خبریں

چوہدری شاہد نواز وڑائچ کی کمیونٹی الیکشن مہم زوروں پر پہنچ گئی لوگوں کابھرپور استقبال

فروری 22, 2017
میں سفیران وطن کی خبریں
0 0
چوہدری شاہد نواز وڑائچ کی کمیونٹی الیکشن مہم زوروں پر پہنچ گئی لوگوں کابھرپور استقبال
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ایتھنز (سکندرریاض چوہان)پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان کے صدارتی الیکشن جو کہ پانچ مارچ بروز اتوار کو منعقد ہورہے ہیں میں بطور صدارتی امیدوار حصہ لینے والے چوہدری شاہد نواز وڑائچ جو شاہین کے انتخابی نشان کے ساتھ الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں .کی الیکشن مہم نے زور پکڑ لیاہے اور بڑے جلوسوں کے ساتھ ساتھ علاقائی اور گھر گھر جاکر الیکشن کے حوالے سے رابطہ بھی بھرپور انداز میں جاری ہے ۔چوہدری شاہد نواز وڑائچ جو کہ پہلی مرتبہ الیکشن میں حصہ لے رہے اس وقت سب سے زیادہ مقبول ہیں جس کی وجہ سابقہ عہدیداران کی جانب سے ناقص کارکردگی اور پاکستانی برادری کے اندر انتشار کی فضا پیدا کرنے کے حوالے سے حسابات میں گڑ بڑ،غیر ملکی تنظیموں کے ساتھ مل کر احتجاج کی سیاست اورپاکسانی اہم شخصیات اور جماعتوں کے افرادکو بدنام کرنے ان پر الزامات اور بد کلامی کرنے جیسے سنگین عوامل کا رد عمل بطور سابقہ  صدر اور کے نامزد کردہ مہر جاوید کے لیے پریشان کن ہے۔اس الیکشن میں یونان کی قریباتمام بڑی سیاسی،سماجی،صحافی،علاقائی،مذہبی جماعتیں اور سرکردہ شخصیات چوہدری شاہد نوازوڑائچ کی حمایت کررہی ہیں جبکہ سابقہ عہدیداران کے قریبی ساتھی جن میں جنرل،سیکریٹری راجہ مجاہد جرال ،خزانچی ،نائب صدر سمیت دیگر افراد بھی ان کا ساتھ چھوڑکر چوہدری شاہد نواز وڑائچ کاساتھ دے رہے ہیں اور تمام پاکستانی برادری کی جانب سے ان کو متفقہ طورپر اپنا نمائندہ نامزدکیاہے۔اس الیکشن میں دیکھنے میں آرہاہے جیسے یہ ایک امیدوار کا الیکشن ہے جبکہ مخالف فریق مہر جاوید کی سوشل میڈیا اور عوامی رابطہ مہم نہ ہونے کے بارے میں اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

 

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

اگلی خبر

آسٹریا ویانا پاکستانی کمیونٹی کی اہم میٹنگ،

متعلقہ خبریں

جاوید عظیمی کی صحتیابی کے لئے  التماس دعا۔۔
سفیران وطن کی خبریں

جاوید عظیمی کی صحتیابی کے لئے التماس دعا۔۔

اپریل 17, 2021
کلر تھراپی۔۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر125 )
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر125 )

اپریل 17, 2021
خوبصورت غزل۔۔۔کلام۔۔۔راحیلہ سمیع
سفیران وطن کی خبریں

خوبصورت غزل۔۔۔کلام۔۔۔راحیلہ سمیع

اپریل 17, 2021
نیدرلینڈ ،ماہ رمضان2021۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ ،ماہ رمضان2021۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی

اپریل 17, 2021
Ein mit einem Messer bewaffneter Täter griff eine Bank in St. Pantaleon (Bezirk Braunau) an:
آسٹریا کی خبریں

Ein mit einem Messer bewaffneter Täter griff eine Bank in St. Pantaleon (Bezirk Braunau) an:

اپریل 17, 2021
Wiener Landgericht für Betrug und Quacksalber.
آسٹریا کی خبریں

Wiener Landgericht für Betrug und Quacksalber.

اپریل 17, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In