چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
بدھ, اپریل 14, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

کشمیر میں ناکامی کی بڑی وجہ مقامی آبادی ہے، بھارتی آرمی چیف

فروری 16, 2017
میں بین الاقوامی
0 0
کشمیر میں ناکامی کی بڑی وجہ مقامی آبادی ہے، بھارتی آرمی چیف
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری فوجی کارروائیوں میں ناکامی کی بڑی وجہ مقامی آبادی کا عدم تعاون ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ مقامی لوگ کشمیری حریت پسندوں کو چھپنے میں مدد دے رہے ہیں۔

نئی دلی میں صحافیوں سے گفتگو میں جنرل بپن راوت نے کہا کہ بھارت کے خلاف مقامی نوجوانوں نے ہتھیار اٹھائے ہیں۔یہ نوجوان سوشل میڈیا پر بھارت مخالف مہم سے متاثر ہوکر کارروائیاں کررہے ہیں۔ ایسے عناصر کو دیہی علاقوں تک محدود کردیا گیا ہے لیکن مقامی آبادی ان کے خلاف کارروائیوں میں رکاوٹ بن رہی ہے۔

بھارتی فوجی سربراہ نے صحافیوں کو بتایا کہ سیکیورٹی آپریشنز میں رکاوٹ بننے والوں، حریت پسندوں کی مدد کرنے والوں اور وادی میں پاکستان کے پرچم لہرانے والوں کو بھارت دشمن سمجھا جائے گا۔ایسے عناصر کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ہالینڈ میں مقیم شاعر جناب ناصر نظامی کی ایک شاندار غزل باذوق قائرین کی نظر کی جا رہی ہے

اگلی خبر

لاہوردھماکا؛جیوفینسنگ کےدوران اہم پیشرفت

متعلقہ خبریں

جوہری مرکز پر حملہ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کو خبردار کردیا
بین الاقوامی

جوہری مرکز پر حملہ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کو خبردار کردیا

اپریل 13, 2021
سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے بند جدہ ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے کھول دیا گیا
بین الاقوامی

سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے بند جدہ ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے کھول دیا گیا

اپریل 12, 2021
عالمی ادارہ صحت نے کورونا میں اضافے کی اہم وجہ بتادی
بین الاقوامی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا میں اضافے کی اہم وجہ بتادی

اپریل 12, 2021
امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے
بین الاقوامی

امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے

اپریل 12, 2021
میانمار: سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں 80 مظاہرین ہلاک
بین الاقوامی

میانمار: سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں 80 مظاہرین ہلاک

اپریل 11, 2021
پاکستان کو جی ٹوئنٹی ممالک سے قرض میں بڑا ریلیف مل گیا
بین الاقوامی

پاکستان کو جی ٹوئنٹی ممالک سے قرض میں بڑا ریلیف مل گیا

اپریل 9, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In