چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
منگل, اپریل 20, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول سفیران وطن کی خبریں

کلمہ درحقیقت اقرار نامہ ہے

مئی 22, 2018
میں سفیران وطن کی خبریں, نگارشات
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

کسی بھائ نے مجھے ایک پوسٹ بھیجی تھی جس میں کلمہ لکھا تھا اور لکھا تھا کہ یہ سب کو بھیجیں تو جو بھی پڑھے گا اس کا ثواب آپ کو ملے گا۔۔۔ میں نے یہ جواب دیا تھا ۔۔۔
بھائ کلمہ پڑھنے کی چیز نہیں ہے۔ یہ تو اقرار نامہ یے۔ اور اقرار بغیر کسی چیز کے آنکھوں دیکھے، نہیں ہوتا ۔۔۔ اس کے پیچھے چھپی حکمت کو لوگ سمجھ نہیں پائے۔ جب کوئ اللہ والا ٹریننگ اور تربیت دینے کے بعد اپنے شاگرد سے کلمہ کے لئیے کہتا ہے تو وہ دراصل اقرار کروارہا ہوتا ہے۔ اور جس وقت شاگرد اقرار کررہا ہوتا ہے استاد سامنے ہوتا ہے اور اس کا ہاتھ شاگرد کے سر پر۔ تو جیسے ہی شاگرد لا کہتا ہے ساری کائنات اس کے سامنے آجاتی ہے لیکن خالی کائنات یعنی اتنی بڑی کائنات میں کوئ زمہ دار ہستی، یا کوئ پالنے پوسنے والی ہستی نظر نہیں آتی ۔ یعنی کائنات میں موجود ہر شے کی نفی ہو جاتی ہے۔ اور یہ نظارہ استاد کرواتا ہے۔ اتنے عرصہ کی تربیت کے بعد شاگرد میں اس قدر روشنیاں آجاتی ہیں کہ وہ یہ نظارہ کرلیتا ہے۔ اور اس کے فوراً بعد جیسے ہی "الا اللہ” کہلواتا ہے استاد تو شاگرد کو فورا اس کچھ نہ ہونے میں اللہ کا دیدار ہوجاتا ہے۔ کہ کوئ نہیں مگر اللہ۔۔۔۔ وہی پالنے والا ہے، تخلیق کرنے والا ہے، رب کائنات ہے۔۔۔اس کائنات کا مالک ہے۔ ہمارا مالک حقیقی ہے۔ اسے روحانیت میں نفی اثبات کہا جاتا ہے۔ اس منزل پر پہنچنے میں شاگرد کی استطاعت کے مطابق سالوں بیت جاتے ہیں۔ لیکن جب کوئ اس کلمے کا اقرار کر لیتا ہے یعنی سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیتا ہے تو پھر وہ اس کا انکار نہیں کرسکتا ۔ اس کا ایمان یقین کے اس درجہ پر اجاتا ہے جب دنیا کچھ بھی کہے یہ اپنے ایمان سے زرہ برابر ادھر ادھر نہیں ہوتا۔
اب ہو یہ رہا ہے کہ ہر مولوی چلتے پھرتے کلمہ پڑھوا دیتے ہیں اور بڑے بڑے ثواب کی توقعات وابستہ کرلیتے ہیں۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف

اگلی خبر

رنگ و روشنی سے علاج (باب اول)

متعلقہ خبریں

نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی تازہ رپورٹ!!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی تازہ رپورٹ!!

اپریل 19, 2021
ماہ صیام میں مستحیقین کا خاص خیال رکھیں۔جاوید عظیمی
سفیران وطن کی خبریں

ماہ صیام میں مستحیقین کا خاص خیال رکھیں۔جاوید عظیمی

اپریل 19, 2021
کلر تھراپی۔۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر126 )
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر126 )

اپریل 19, 2021
معیشت تباہ ، سیاسی ماحول میں دهند، ملک مسائل کا شکار
سفیران وطن کی خبریں

معیشت تباہ ، سیاسی ماحول میں دهند، ملک مسائل کا شکار

اپریل 19, 2021
شباب کی باتیں۔۔۔تحریر۔۔۔۔مشتاق احمد شباب
سفیران وطن کی خبریں

شباب کی باتیں۔۔۔تحریر۔۔۔۔مشتاق احمد شباب

اپریل 19, 2021
بصیرت کیا ہے؟۔۔۔تحریر۔۔۔رخسانہ کوثر(قسط نمبر4)
سفیران وطن کی خبریں

بصیرت کیا ہے؟۔۔۔تحریر۔۔۔رخسانہ کوثر(قسط نمبر4)

اپریل 19, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In