چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعہ, جنوری 22, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول تازہ ترین

کل جما عتی بین الا قوامی کشمیر رابطہ کمیٹی کیطرف سے پاکستان پر یس کلب مڈلینڈزکے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

نومبر 26, 2016
میں تازہ ترین, سفیران وطن کی خبریں, ہالینڈ کی خبریں
0 0
کل جما عتی بین الا قوامی کشمیر رابطہ کمیٹی کیطرف سے پاکستان پر یس کلب مڈلینڈزکے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

diner-in-the-honor-of-pakistan-press-club-midlands

برمنگھم کل جما عتی بین الا قوامی کشمیر رابطہ کمیٹی کے زیر اہتمام پاکستان پر یس کلب مڈلینڈز کے عہدیداران اور ممبران کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ مقامی ہوٹل میں دیا گیا ۔ جس کی میزبانی کے فرائض صدر کل جما عتی بین الا قوامی کشمیر رابطہ کمیٹی راجہ اسحاق صابر اور جنرل سیکرٹری راجہ امجد خان نے سرانجام دیے جبکہ اس موقع پر سرپرست پر یس کلب عباس ملک ،صدر پر یس کلب زاہد خٹک ، جنرل سیکرٹری راجہ ارشد خاں ، سنیئر نا ئب صدر نا صر محمود راجہ ، نا ئب صدر ابرار مغل ، سیکرٹری مالیا ت آصف محمود ، سیکرٹری اطلا عات و نشریا ت ایس ایم عرفان طا ہر ، عمران منور ،صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس چو ہدری بشیر رٹوی ،چو ہدری منظور حسین ، چو ہدری ظہور ، حاجی بشیر ، مولانا طا رق مسعود، راجہ تجمل نوابی ، سبط حسن شاہ ، مفتی فضل احمد قا دری، حافظ نثا ر احمد ، چو ہدری مہربان ، چو ہدری عارف کیروی ، محمد مشتاق ، شکیل ڈا ر ، محمد بشارت ، عمران بشیر ، اذکا ر بشیر ، را جہ ثقلین، چو ہدری محمد سعید ، فا ئق رحمن ، محمد عباس اور دیگر نے خصوصی شرکت کی ۔ صد ر پر یس کلب زا ہد خٹک نے کہاکہ پاکستان پر یس کلب مڈلینڈ کا قیام صحافیوں کے اتفا ق و اتحا د اور مثبت سرگرمیو ں کو فروغ دینے کے لیے عمل میں لا یا گیا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ کوئی بھی صحا فی بلا جواز کسی کو تنگ نہیں کر ے گا بلکہ اہم مسائل کو اجا گر کرنے کی بھرپو ر کوشش کریں گے ۔ انہو ں نے کہا کہ سیاست اور صحا فت کا چو لی دامن کا ساتھ ہے ۔ موجودہ حالا ت میں نمایا ں مسائل میں سرفہرست مسئلہ کشمیر اور تارکین وطن کو درپیش مسائل کو منظر عام پر لا نے کیلیے تمام تر صلا حیتیں بروئے کا ر لائیں گے ۔ اس موقع پر صدر کل جما عتی بین الا قوامی کشمیر رابطہ کمیٹی راجہ اسحا ق صا بر اور جنرل سیکرٹری راجہ امجد خان نے کہا کہ تحریک کشمیر اس وقت نازک دور میں ہے موجودہ حالا ت کے تناظر میں سیاست اور صحافت کو ایک پیج پر لا نے کی ضرورت ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو اجا گر کرنے میں بین الا قوامی میڈیا جو کردار ادا نہیں کر سکا ہے اسے ایشین میڈیا کو نبھانا ہوگا ۔ انہو ں نے کہا کہ آج کل زیادہ تر میڈیا وار کے زریعہ سے ہی تمام تر پروپیگنڈہ قائم کیا جا تا ہے اس نازک دور میں پاکستانی میڈیا نما ئندگا ن کو کشمیری قوم کی تحریک آزادی اور بھا رتی ظلم و جبر کو بلا امتیا ز منظر عام پر لانا ہو گا ۔ تقریب سے چو ہدری منظور حسین ، راجہ تجمل نوابی ، چو ہدری بشیر رٹوی ، مفتی فضل احمد قا دری اور دیگر نے بھی خطابا ت کیے مقررین نے اس موقع پر پاکستان پریس کلب مڈلینڈز کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہو ئے مستقبل قریب میں بھرپور تعاون کی یقین دہا نی کروائی ۔تقریب کے اختتام پر مقبوضہ اور آزادکشمیر ورکنگ با ئونڈری پر شہید ہو نے والے کشمیری بہن بھا ئیو ں کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔

_dsc0204 _dsc0207 _dsc0221 _dsc0222 _dsc0225 _dsc0226 _dsc0228 _dsc0230 _dsc0242 _dsc0251 _dsc0252 _dsc0253 _dsc0259 _dsc0260 1-zahid-khattak 2-malik-abbas 3-raja-ishaq-sabir 4-raja-amjed-khan 5-mufti-fazal-ahmed-qadri 6-ch-bashir-ratvi 7-maulana-tariq-masood 8-tajamal-nawabi 9-sibt-e-hassan 10 11 12-azkaar-bashir 13 14-m-mushtaq 15-arif-keervi

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان محمد زعفران کی برطانوی شاہی خاندان کے فرد پرنس رچرڈ سے اہم ملا قات

اگلی خبر

اقوال زریں

متعلقہ خبریں

آج کی اچھی بات
ہالینڈ کی خبریں

آج کی اچھی بات

جنوری 21, 2021
بارگاہ رسالت مآبﷺ۔۔۔شاعر۔۔۔محمد حفیظ نقشبندی مجددی
سفیران وطن کی خبریں

بارگاہ رسالت مآبﷺ۔۔۔شاعر۔۔۔محمد حفیظ نقشبندی مجددی

جنوری 21, 2021
قومی زبان اُردو کے نفاذ کے  لیے انفرادی طور پر کرنے کے کام
سفیران وطن کی خبریں

قومی زبان اُردو کے نفاذ کے لیے انفرادی طور پر کرنے کے کام

جنوری 21, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی  (قسط نمبر56)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر56)

جنوری 21, 2021
نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی تازہ صورتحال!!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی تازہ صورتحال!!

جنوری 21, 2021
آج کی بات۔۔۔تحریر۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب
سفیران وطن کی خبریں

آج کی بات۔۔۔تحریر۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب

جنوری 21, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In